کم از کم اپنے بچوں کو اخلاقیات کا درس دیں۔سیاسی اختلافات بجا ہیں۔مگر بچوں کو ایسے الفاظ زیب نہیں دیتے۔اگر ابھی سے اتنی نفرت پیدا کریں گے تو مستقبل میں معاملات کشیدگی کی طرف جائے گئے۔
2026-09-21 17:59:57
23
abdul rehman qureshi :
بچوں کی تربیت نفرت سے نہیں اخلاق سے کرنی چاہیے
2026-09-21 19:21:54
15
naheedchaudry123 :
waoooo ma sdqky 😘
2026-09-21 22:01:14
4
Rajpoot Real Estate :
چیمہ صاحب بچوں سے مقابلہ نہیں کرتے آپ لوگ بچوں کی تربیت اچھی کریں انسان کی پہچان سکھائیں ان کو کون اچھا کون برا
ولی داد بہتر ھے چنڑ سے انشاء اللہ تعالیٰ ولی داد کی جیت ھے