@hijabiaura38: بروزِ محشر اللہ سے تیرا حساب کرواؤں گی تو نے جو کیا ہے میرے ساتھ سب یاد لاؤں گی اور گنواؤں گی اپنا ہر آنسو، اپنی ہر تکلیف مجھ پر ہونے والے ہر ظلم کو بتاؤں گی ❤️🩹#1millionaudition #unfreezmyaccount #creatorsearchinsight #islamicpost #foryoupage