@ali_l3ukhari: ہم کچی عمروں میں وہ سمجھدار لوگ ہیں جنہوں نے خواب دیکھنے کی عمر میں خوابوں کو ٹوٹتا دیکھا اور پھر اپنی آنکھوں میں کوئی رنگین خواب سجانے سے خود کو روکنے کی کوشش میں خود کو سنجیدہ دیکھا ۔۔۔۔۔ #ali_I3ukhari #fypviralシ #asstheticvidoes #caption #poetrystatus
جب دُعا قبول نہ ہو رہی ہو کسی سے کروا لینی چاہیے آپ سب میرے لیے دعا کرے میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دعا مانگتی ہوں اللّٰہ پاک میری دُعا پر کن فرما دے کوئی وسیلہ بنا دے معجزہ کر دے میرے لیے
کیا پتہ کس کی زبان سے کی ہوئی دعا میرے حقِ میں قبول ہو جائے
پلیز سب میرے لیے دعا کریں پلیز
2026-09-22 12:50:54
25
✨ Sharoon Alone 💫 :
my favorite song
2026-09-23 08:36:38
0
️ :
caption send plz
2026-09-21 21:00:32
9
ᴬᴸᵞ❤️🔥 :
captain 🚩🤌🏻
2026-09-21 16:28:30
7
Kashif Kashif :
ہم کچی عمروں میں وہ سمجھدار لوگ ہیں
جنہوں نے خواب دیکھنے کی عمر میں
خوابوں کو ٹوٹتا دیکھا اور
پھر اپنی آنکھوں میں کوئی رنگین خواب سجانے سے
خود کو روکنے کی کوشش میں
خود کو سنجیدہ دیکھا
2026-09-22 03:37:32
9
Madiha_adnan :
ہم کچی عمروں میں
وہ سمجھدار لوگ ہیں
جنہوں نے خواب دیکھنے کی عمر میں
خوابوں کو ٹوٹتا دیکھا اور
پھر اپنی آنکھوں میں خواب سجانے سے
خود کو روکنے کی کوشش میں
خود کو سنجیدہ دیکھا🥀
2026-09-22 03:39:16
13
Ahmad Bõdlå :
ہم تنہائی پسند ہرگز نہیں ہوتے بس جب ہمارے پسند کے لوگ ہمارے پاس نہیں ہوتے تو ہم تنہائی کو ترجیع دیتے ہیں خاموشی بھی اس لیے اوڑھ لیتے ہیں کیونکہ من پسند آوازیں کھو گئی ہوتی ہیں
2026-09-22 12:13:09
5
乂❤ℂ𝕣𝕚𝕔𝕜𝕖𝕥 𝕝𝕠𝕧𝕖𝕣 ❤. :
وقت تخت اور بخت سب گردشی ہیں ہمیشہ شکر کریں اور عاجز رہیں اور تکبر سے بچیں
2026-09-23 07:17:10
1
حیا القلب🦋(کالعدم ماسیرنی) :
exactly 🥹
2026-09-22 09:21:52
4
💞♥️isham Princes🫠♥️💞 :
nice 👍💞
2026-09-22 07:06:31
2
𝗭𝗮𝗶𝗴𝗵𝗮𝗺-𝗷𝘂𝘁𝘁-𝗽𝘁𝗶 :
❤️🩹 ضیغم جٹ ❤️🩹:تو حاصل نہ ہوا تو کیا ہوا میرے ہمدم
تیرے بعد کسی اور کو سوچنا بھی گناہ
لگتا ہے
2026-09-22 18:35:29
1
Chaudhary★ :
😭
2026-09-22 08:32:17
3
Fatima🦋🐾 :
aur kamal ye hai k ham phr b muskura lety hn🥺🙂
2026-09-23 13:51:17
0
𝐊𝐇A𝐍🍂🕊️ :
@پہلے عادت بناتے ہیں
پھر ترساتے ہیں
اور پھر
رولتےُہیں پھر
تنہا چھوڑ جاتے ہیں 🙂
2026-09-23 16:11:40
0
✏️ :
😔نینداب پہلے جیسے کہاں رہی جس میں خواب اتے تھے
اب تو تھکاوٹ سلاتی ہے اور ذمہ داریاں اٹھاتی ہیں😔
2026-09-22 18:17:24
0
The veiled truth🥀 :
uffff❤️
2026-09-22 11:50:59
1
ÑõúMâñ ÄmbâR$ãRï¥Ã ... 💙.. 👑 :
2026-09-23 19:02:08
0
🧕بنت حوا🧕 :
amazing video and also captain
mn ny ss b kia video save b ki or like b and also comment
just amazing 😊
2026-09-22 13:23:44
0
𓆩✧𓆪 [ ﺗﻤﺎﺷﺎ_ﺍﻟﻔﺖ ] 𓆩✧𓆪 :
خود میں ہی کھویا ہوا ایک ایسا اجڑا ہوا انسان ہوں جس سے اس کی جینے کی وجہ تک چھین لی گئی۔
جذبات سارے مر چکے ہیں، اب صرف ایک آوارہ اور بے نام سی زندگی ہے جو وقت کاٹ رہی ہے۔
محبت، وفا اور اپنے پن کا تماشہ دیکھ کر اب میں دنیا کی ہر محفل سے دور بھاگ چکا ہوں۔
میرا درد کسی کی سمجھ میں نہیں آئے گا، کیونکہ یہاں تک پہنچنے کے لیے پہلے اندر سے مرنا پڑتا ہے۔
2026-09-23 10:03:03
0
🚩 :
🥰🥰🥰
2026-09-21 14:57:50
5
😎Ziddi_jutt😎 :
❤️❤️❤️
2026-09-22 05:34:46
3
NON_PTA😶🌫️ :
[Big LOL][Heartwarming]
2026-09-22 03:54:48
3
Chaudhary★ :
😭
2026-09-22 08:32:08
3
To see more videos from user @ali_l3ukhari, please go to the Tikwm
homepage.