@nadarkhan00362: بٹگرام، تھاکوٹ: خون سفید ہوگیا… 💔 جس باپ نے اولاد کو انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا، آج وہی معذور باپ اپنے بیٹوں کے مبینہ تشدد کے خلاف انصاف کی فریاد لے کر میڈیا کے سامنے آ گیا۔ متاثرہ باپ کے الزامات کی شفاف تحقیقات اور حقائق سامنے لانا ضروری ہے۔ آخر والدین اپنی ہی اولاد کے ہاتھوں کیوں بے بس ہوں؟ 💔 #Battagram #Thakot #JusticeForFather #ElderAbuse #Humanity

Nadar Khan (NKB)
Nadar Khan (NKB)
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 21 September 2026 14:35:42 GMT
48503
2259
215
456

Music

Download

Comments

azeen.pushtoon
Azeen Pushtoon :
مشاران وایہ یو پلار لس زامن ساتی لس زامن یو پلار نہ ساتی hi afsoose 😰😰😥
2026-09-22 04:36:28
0
nizakathussainofficial
NIZAKAT QURESHI :
افسوس جس کے نہیں ہے انسے پوچھو 😳
2026-09-21 17:06:40
7
madani2102
madani :
بٹگرام تھاکوٹ میں انسانیت شرما گئی 😭 جس باپ نے بیٹوں کو انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا، آج وہی باپ لاٹھی کے سہارے انصاف ڈھونڈ رہا ہے۔ معذور باپ اپنے ہی بیٹوں کے ظلم کا نشانہ بن گیا۔ یا اللہ! جس اولاد کے لیے باپ نے اپنی جوانی قربان کر دی، وہی اولاد بڑھاپے میں اسے مارے تو قیامت نہیں تو اور کیا ہے؟ اللہ اس مظلوم باپ کو انصاف دے۔ آمین
2026-09-21 17:25:47
8
ijazarmanmosafar333
ŠŤÂ,,MÃĽĀŇĞ,,⁴⁰¹,,Ņ, :
Deer Afsos day 🥺🥺🥺
2026-09-21 17:38:55
0
usmanbamli
🅤︎🅢︎🅜︎🅐︎🅝︎ 🅺︎🅷︎🅰︎🅽︎ :
اَسْتَغْفِرُاللّٰه 😭 داسی اولاد دنیا او اخرت دواڑہ تباہ دی
2026-09-21 16:17:09
1
zainfaiz325
Zain Faiz :
alka da s y g
2026-09-21 15:43:16
0
mani......commondo
🫴MaNii💫 TKt :
hi Afsoz
2026-09-21 17:10:31
0
five___brothers
ibrahim Mashwani 🔥 :
allah de dase alwad Cha la hom na warki 😥🤲
2026-09-21 16:24:15
3
igraphicsofficial
inayatur Rahman :
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ہائے افسوس افسوس شرم کی بات ہے ایسے اولاد کو تو بلکل بھی معاف نہ کیا جائے کسی بھی صورت میں سخت سے سخت سزا دی جائے ایسی اولاد کو
2026-09-21 17:41:57
3
bashirkhangmail.com4
Bashir khan6210 :
مڑہ دی الللہ پاک نہ ویاریگی دہ عاجز تاسو نہ سہ عوڑی دے ھو سمی حبری ھم نشی کولے
2026-09-21 16:13:48
2
babar.azam9324
👿 𝐁𝐀𝐁𝐀𝐑𝐊𝐇𝐀𝐍 😈 :
Afsos 😳😳😳
2026-09-21 17:05:16
2
anasjameel89
ANAS Jameel 7 :
بھائ فورن تھانے جاو پولیس کو بتاو
2026-09-22 01:41:46
2
imtiazkhan55663
imtiaz khan5566 :
افسوس چی کم پلار ٹول عمر بہ سعدی کی دی زامنو دپارہ مزدوری کولہ سختی تیرولی داغی داسیلہ دہ افسوس
2026-09-21 17:41:09
3
user969442155
bughdadi 👑 king :
استغفر اللہ
2026-09-21 16:07:03
2
amrankha94
Syed Muhammad Imran :
انا للہ وانا الیہ را جعون ایک معذور باپ پر اس کی اپنی ہی اولاد کا ہاتھ اٹھانا انسانیت کی تذلیل ہے۔ اسلام میں بھی والدین کا مقام سب سے اونچا ہے، خاص طور پر بوڑھے اور معذور والدین کی خدمت تو جنت کا راستہ ہے اللہ اس باپ کو انصاف دے اور ایسے بیٹوں کو ہدایت دے۔ بٹگرام اور تا کوٹ جیسے علاقوں میں ایسے واقعات پر پولیس اور مقامی جرگہ کو سخت ایکشن لینا چاہیے تاکہ آئندہ کوئی ایسی ہمت نہ کرے۔
2026-09-21 23:34:31
2
amreensalam0
Amreen Salam :
ya Allah aman rakee
2026-09-21 16:39:24
3
ezzat.khan093
Ezzat khan :
دہ انصاف یو روز شتے انشاللہ
2026-09-22 15:56:10
0
nisarkhan4623
Nisar 🇦🇫🇵🇰🇴🇲97906646 :
تہ سہ کیہ
2026-09-21 17:04:45
1
kingrahmoo1
🤫Rahmoo ☝️ :
Allah de warta Khpl hedayat oki 😘
2026-09-21 19:15:35
1
awais.raza.r
مسافر جانان,✈️🇸🇦 :
Afsos
2026-09-21 16:06:13
1
shafiq.swati51
Shafiq Swati :
wale Battagram ke police neshta?
2026-09-22 13:04:29
0
mujeebkaife117
mujeeb kaife :
😭😭
2026-09-22 14:43:19
0
muhammad.wasim5197
🦁Wasim Gujjar 🦁 :
afsoos
2026-09-22 17:02:34
0
waleedandzubair
👿🔥امن پرست 👑👿 :
afsoos
2026-09-22 15:34:16
0
rustam..khan1
Rustam Khan :
2026-09-22 16:56:50
0
To see more videos from user @nadarkhan00362, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About