@smjdarpagal1: Day 143 we are picking greatest poetry of all time Not copied. Not inspired. Just words from the soul. If you feel it, you belong here 🤍 یہ اسکے حق میں بہتر تھا کہ ہم سے بدگمان رہتا وگرنہ بدگمانی کو مٹایا جا بھی سکتا تھا ہمارے ساتھ چلنے میں خسارے ہی خسارے تھے وگرنہ ہمسفر اس کو بنایا جا بھی سکتا تھا ہمیں معلوم ہے رستے بہت دشوار تھے لیکن اسے آنا اگر ہوتا تو آیا جا بھی سکتا تھا #urdupoetry #deeplines #aethetic #foryoupage #fyp