سبحان اللّٰه کیا بات ہے میرے پیارے آقا احمد مجتبیٰ محمد مصطفیٰ ﷺ کی۔ ❤️❤️❤️
2026-09-22 02:44:29
38
Amra Umer :
سبحان اللّہ سبحان اللّہ
2026-09-22 06:52:31
25
Daar Saahb 3215 :
ماشاءالله سبحان الله اب اس بیان سے ایک بات غور طلب ہے اور واضع ہو جاتی ہے کہ اگر نبی اکرم صل الله عليه وسلم علم غيب جانتے ہوتے تو الله تعالٰی کیوں بتاتا آپ سرکار کو اس عورت کے بارے میں بلکہ آپ صل الله عليه وسلم سب جانتے تھے مگر الله کے بتانے سے یا الله کے حکم سے خود عالم الغیب نہیں تھے کیونکہ عالم الغیب صرف اور صرف الله کی ذات با برکت ہے