o bhai ye brather mulk 1947 se Pakistan ke khilaf hai
2026-09-29 21:16:53
2
ARMAN🇦🇫 :
2026-09-23 14:23:39
6
بازیگر میں :
ہائے مظلوم افغانستان اللہ کسی کو کمزور نہ کرے ہائے مظلوم ہائے مظلوم😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-21 21:11:23
17
innocent_girl14344😈😈 :
نہیں بھاںی 1947 میں افغانستان نے سب سے آخر میں تسلیم کیا تھا 1965 کی جنگ میں وزیر خارجہ کو افغانستان بھیجنا پڑا تھا کہ ہم مشرقی بارڈر میں جنگ لڑ رہے ہیں اور مغربی بارڈر پر آپ حملہ کرنے جا رے ہیں
2026-09-24 05:14:05
10
Azizkhan :
2026-10-01 07:11:37
1
rind baloch🇵🇰 :
یہ بالکل غلط بول رہا ہے رشیا کو نکالنے کے لیے امریکہ کو افغانستان نے خود بلایا تھا
2026-10-01 07:59:29
3
Malik :
2026-09-23 11:51:26
3
NK RITE 🇵🇰 :
2026-09-25 22:43:57
3
Khurram Shahzad :
good 👍👍👍
2026-09-23 03:32:26
5
Zeeshan Z :
2026-09-23 12:06:44
5
Exists but can't be seen :
تو کیا پاکستان افغانستان کا ساتھ دے کر تمام مسلم امہ کے بغیرتوں اور امریکہ کے خلاف چلا جاتا اور پھر جو ہوتا اپ کو بھی پتہ ہے اس کے علاوہ پاکستان نے امریکہ کے ساتھ اتحاد کیا 20 سالوں تک میرے کا کو افغانستان میں ذلیل کیا اور اس کے بعد امریکہ بھاگ گیا
2026-09-22 16:18:35
6
💫𝐀𝐌𝐈𝐍🔥🌹 :
2026-09-23 18:58:56
6
Badee U Zaman :
2026-09-23 04:16:17
6
Talha Tarrar :
Qatar se attack hoty thy
2026-09-22 16:20:13
5
💗سچ ہے پیار لفظوں میں کہاں🦋 :
2026-09-23 09:49:15
1
mazoor.pashton :
2026-09-28 02:53:27
0
Ahsan Khan :
100 hakeekath
2026-09-30 20:34:48
1
Pardais Safi🇦🇫🇮🇪 :
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
2026-09-23 22:32:13
0
Tariq Wazir246 :
right bro
2026-09-24 04:05:54
2
Amjad :
good sir
2026-09-23 16:40:34
2
LATIF KHAN91 :
true words sir
2026-09-30 15:28:51
2
MUHAMMAD ISMAIL :
اس وقت کے حکمرانوں نے یہ جواز پیش کیا کہ ھم نے اگر کا ساتھ نہیں دیا تو امریکہ اور اس کے اتحادی ھمیں یعنی پاکستان کو پتھر کے زمانے میں دھکیل دے گا ۔اور اسی طرح ھم یعنی پاکستان امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے فرنٹ لائن اتحادی بن گیے یہ بات ٹھیک ہے کہ ھم یعنی پاکستان نے خفیہ طور پر افغانستان کی مدد کی یا کی ھوگی لیکن بظاہر تو ھم یعنی پاکستان نے غیروں کا ساتھ دیا ۔اوریہی ھماری غلط سوچ تھی کاش ھم نے یعنی پاکستان نے غیروں کے بجائے کھلم کھلا اپنے بھائیوں کا ساتھ دیا ھوتا آ ج ھمارے بھائی ھم سے دور نہ ھوتے ۔اور آج دنیا میں ھم یعنی پاکستان ایک غیرت مند بہادر اور با وقار ملک اورقوم کے نام سے جانا جاتا ۔لیکن آج ایسا کچھ نہیں ھے نہ تو پاکستان نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا ساتھ دے کہ طرقی یافتہ ممالک میں شمار ھوا نہ پاکستان معاشی طور پر مظبوط ھوا ہاں البتہ جن لوگوں نے یہ غلط فیصلے کیے تھے ۔ان غلط فیصلوں کی وجہ سے اج تک ھمارا پیارا ملک بد امنی غربث مہنگائی بے روزگاری لا قانونیت کے اندھیروں میں گر گیا اور دنیا میں ایک بدامن بذدل اور دھشتگرد ملک کے نام سے مشہور کرایا گیا کس وجہ سے صرف کچھ بذدلوں کی وجہ سے ایک بہادر نڈر اور غیرت مند قوم کو بدنام کیا گیا اور ھمیں یعنی پاکستانی قوم کو ایک نہ ختم ھونے والی جنگ میں دھکیل دیا گیا۔ہاں البتہ جن لوگوں نے یہ غلط فیصلے کیے تھے ۔ان کے انے والے دس نسلے ارب پتی کرب پتی بن گیے ۔اللہ ھمارے پیارے ملک وقوم کے اوپر رحم کرے اور ھم سب مسلمانوں کو میں اتفاق اتحاد اور محبت سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اسلام زندہ اباد مسلمان زندہ پاکستان زندہ اباد
2026-09-22 19:31:39
2
To see more videos from user @muhajir_writes313, please go to the Tikwm
homepage.