Mera Bhai ya deharning krna k ly behosh ky ha ya mare ni ha
2026-09-22 14:05:10
36
Usman Ali :
بہت افسوس ہے اگر کسی نے ایسا کیا ہے تو اس پر۔۔باقی جہاں تک میرا اندازہ ہے کہ سینگوں والی جگہ پر میڈیسن لگی ہوئی ہے اور سینگ نکالنے کے لیے بے ہوشی کا انجیکشن لگاتے ہیں