مقدر کی زنجیروں سے بندھے ہم سیاہ بخت لوگ
عمریں گزار دیتے ہیں معجزوں کے انتظار میں 🥀
2026-10-03 09:30:00
10
Fahad Ibupoto.916⛎ :
مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جائینگے مجھے شک ہے میری موت جوانی میں ہوگی۔۔۔
ایک دن تمہاری زندگی میں سب کچھ ہوگا تمہاری پسند کے لوگ خوشیاں، رونقیں نئے رشتے اور قہقہے۔ تم اپنی دنیا میں مگن ہوگے اور شاید زندگی بہت خوبصورت لگ رہی ہوگی۔ مگر ان سب کے درمیان اچانک کسی اداس شام یا تنہائی کے لمحے میں تمہیں کسی کی کمی شدت سے محسوس ہوگی۔ تمہیں یاد آئے گا کہ کوئی تھا جو تمہاری شدید بے رخی اور بے پروائی پر بھی مسکرا کر تم سے بات کرتا تھا، جو تمہارے تلخ لہجے کو بھی محبت کا نام دے کر سہہ جاتا تھا، اور جو تمہاری ایک جھلک دیکھنے یا تمہارا ایک لفظ سننے کے لیے گھنٹوں انتظار کرتا تھا۔ مگر افسوس جب تمہیں میری اس بے لوث محبت کا احساس ہوگا، تب تک میں بہت دور جا چکا ہوں گا۔ ایک ایسے راستے پر جہاں سے کبھی کوئی لوٹ کر نہیں آتا۔ نہ اب کوئی شکایت ہوگی نہ روز روز کے پیغامات سے تمہیں تنگی ہوگی، اور نہ ہی میرا نام کبھی تمہاری موبائل اسکرین پر آرکا شہا۔ چمکے گا۔ میں تمہاری زندگی سے اتنی خاموشی اور نفاست سے نکل جاؤں گا جیسے میرا کوئی وجود تھا ہی نہیں، جیسے میں کبھی تمہاری دنیا کا حصہ تھا ہی نہیں اور میرا چہرہ میری باتیں صرف ایک ادھورا اور دھندلا خواب بن کر رہ جائیں گی۔ میں نے مدتوں تمہیں چاہا، تمہاری فکر کی اور ہر ممکن کوشش کی کہ تم محسوس کر سکو کہ تم میری زندگی
کا سب سے خوبصورت حصہ ہو۔ مگر شاید کچھ لوگوں کی قسمت میں صرف تڑپنا لکھا ہوتا ہے۔ اگر کبھی دل بہت اداس ہو، ماضی کا کوئی لمحہ تڑپانے لگے، یا ضمیر ملامت کرے تو کسی پرسکون جگہ اکیلے بیٹھ کر مجھے یاد کر لینا میں تمہیں وہاں چلنے والی سرد ہوا کے جھونکوں میں محسوس ہوں گا۔ بس یہی میری آخری نشانی ہوگی جو تمہارے پاس رہے گی۔۔۔
2026-10-25 07:05:40
5
fizkook :
so much true so much truth
2026-11-11 05:44:22
1
چاند کہتے ہیں👀🌙✨ :
ye hamza hassam ki nahi he..
2026-09-21 15:29:00
8
❤️🩹Shõâîb🐺 :
وہ برا ہے تو کیاب۔
مت کہو برا اس کو۔
جو ہوا سو ہوا۔
خدا خوش رکھے اس کو
[Rose]🥺🤕
2026-09-21 19:41:04
6
ITX_MaلiK...👑 :
deep though۔۔۔🫂
2026-10-14 09:31:01
5
ع🪐 :
:🫀عشقِ)
جو بھلا دیں اسے عشق کہتے ہیں
جو جسم سے روح نکال دے اسے عشق کہتے ہیں😩
اور تمہیں کیا پتا کہ عشق کسے کہتے ہیں
جو انکھوں کو سرخ کر کے انسو لے ائے اسے عشق کہتے ہیں🥀
اور تمہیں کیا ہی مثال دوں میں عشق کی
جو موت سے ملا دے اسے عشق کہتے ہیں🫀