ہر چیز عارضی ہے حتی کے انسان بھی اور یہ دنیا بھی ،تو پھر عارضی چیزوں کے لیے کیا تکبر کرنا۔۔۔🫠❤️🩹
2026-09-21 15:01:17
14
Attitude girl :
وقت بدلتے ہے،تخت بدلتے ہیں
انسان کی اوقات اس کا اخلاق بتاتا ہے
2026-09-21 15:03:38
12
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
اور کس بات کا تکبر یہ انسان
تو خود ایک کفن کا محتاج ہے
2026-09-21 15:03:04
10
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
آباد رہے مسکراہٹ ہماری
باقی وقت ہمارا بھی آئے گا۔۔۔🌸
2026-09-21 15:03:02
10
it's Ayziiii🐧 :
میرے ماتھے پر مہر بدختی کی لگی ہوئی ہے سو ہم بن سنور کے بھی ٹھکرائے ہوئے ہی لگتے ہیں
2026-09-21 15:02:37
19
Fatima Syed :
Alhumdullilah for everything...🤍🌸✨
2026-09-21 15:11:37
7
Mahiii :
صبر شکر سے زندگی گزاریں۔ 🥰
2026-09-21 15:03:45
8
illυsιoɴ :
چہرے سے پتہ نہیں چلتا دل کے گہرے زخموں کا
ساحل پہ کھڑا کیا جانے سمندر کتنا گہرا ہے
2026-09-21 15:00:18
6
🥀gloom.genius🥀 :
exactly 💯
2026-09-21 16:30:39
1
Maa ki 2 jaan :
حضرت علیؓ کا فرمان: "حالات کتنے ہی برے کیوں نہ ہوں، اللہ کا شکر ادا کرو کیونکہ وہ تمہیں اس سے بھی بدتر حالت سے بچا سکتا تھا۔"
2026-09-21 15:43:44
7
scorpion :
خدا کی دی ہوئی نعمت کو کبھی معمولی نہ سمجھنا،
جو آج پاس ہے، کل شاید صرف دعا میں مانگنا پڑے۔
کبھی شکر سے جھک جانا اُس رب کے حضور،
جس نے بغیر مانگے بھی ہمیں بہت کچھ عطا کیا۔ 🤲✨
2026-09-21 15:55:46
4
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
آخر سب نے مٹی میں مل جانا ہے، پھر غرور کیسا؟🫠
2026-09-21 15:32:03
4
𓄂 ≛⃝𝐌alik❤️⃝ 𝐑aheel࿐ :
Beshak 💯
2026-09-21 17:52:53
1
𓆩♡𓆪 𝓛𝓸𝓿𝓮 𝓐𝓵𝓛ã𝓱 𓆩♡𓆪 :
hn jeee🙂
2026-09-21 15:03:04
5
selenophile 11 :
exactly
2026-09-21 15:00:13
11
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
beshak ☝🏻
2026-09-21 15:00:30
5
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
اس خدا کی دی گئی نعمتوں کا جس دن
شکر ادا کرنے لگے نہ وہ خدا حد سے
بھی زیادہ نوازے گا شکایتیں چھوڑ کر
موجود چیزوں اور نعمتوں کی قدر کریں
2026-09-21 15:01:40
7
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Beshak... ❣️
2026-09-21 15:01:06
8
scorpion :
خدا کی دی ہوئی نعمتوں کا کیا حساب کریں،
کچھ آنکھوں میں ہیں، کچھ دعاؤں میں چھپی ہیں،
جو مل گیا اُسے شکر سمجھ کر سنبھال لیا،
کیونکہ ہر نعمت کے پیچھے خدا کی رحمت ہوتی ہے۔ 🤲✨
2026-09-21 15:57:36
4
scorpion :
exactly 💯
2026-09-21 15:54:00
2
M.R😇❣️ :
bilkul
2026-09-21 15:14:00
2
𝙎𝙖𝙢𝙞𝙪𝙡𝙡𝙖𝙝 :
وقت کسی کا نہیں رہتا، تخت کسی کا نہیں رہتا، اور بخت بھی بدلتا رہتا ہے؛ آخر میں انسان کے پاس صرف اپنے کردار اور عمل رہ جاتے ہیں۔ 🤍✨
2026-09-21 17:15:55
2
janat 🖤 :
Right 💯
2026-09-21 17:52:28
1
𝓑𝓵𝓸𝓼𝓼𝓸𝓶𝓖𝓲𝓻𝓵 :
bilkul ✨
2026-09-21 16:44:53
1
🍂 :
BESHAK
2026-09-21 15:44:43
1
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.