@un_lucky039: ہم تنہائی پسند ہرگز نہیں ہوتے بس جب ہمارے پسند کے لوگ ہمارے پاس نہیں ہوتے تو ہم تنہائی کو ترجیح دیتے ہیں خاموشی بھی اس لیے اوڑھ لیتے ہیں کیونکہ من پسند آوازیں کھو گئی ہوتی ہیں۔

🌸Z🦋
🌸Z🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 21 September 2026 15:01:41 GMT
66544
5884
32
189

Music

Download

Comments

zamil470
البلوشی A :
بچپن میں خواب بہت تھے، بڑے ہوئے تو زندگی نے سب کا حساب لے لیا۔یہ کچھ لوگ زندگی میں آ کر ہمیں محبت کا مطلب سمجھاتے ہیں، پھر اچانک ایسے چلے جاتے ہیں جیسے ہم کبھی ان کی زندگی کا حصہ تھے ہی نہیں۔ ہم انہیں بھولنے کی کوشش تو کرتے ہیں، مگر ہر خاموش لمحہ ان کی یاد دلا دیتا ہے۔ اب کسی سے شکایت بھی نہیں، بس دل میں ایک عجیب سی خاموشی ہے… نہ پہلے جیسی خوشی رہی، نہ کسی چیز کا انتظار۔ بس مسکرا لیتے ہیں تاکہ دنیا کو لگے کہ ہم ٹھیک ہیں، ورنہ اندر سے تو بہت کچھ کب کا ٹوٹ چکا ہے۔ 💔🍂
2026-09-21 15:04:27
17
simple.queen8508
روحِ من 🍁🌚 :
ہم تنہائی پسند ہرگز نہیں ہوتے بس جب ہمارے پسند کے لوگ ہمارے پاس نہیں ہوتے تو ہم تنہائی کو ترجیع دیتے ہیں خاموشی بھی اس لیے اوڑھ لیتے ہیں کیونکہ من پسند آوازیں کھو گئی ہوتی ہیں
2026-09-22 03:10:38
13
haniakhan3060
haniakhan :
ہم کچی عمروں میں وہ سمجھدار لوگ ہیں جنہوں نے خواب دیکھنے کی عمر میں خوابوں کو ٹوٹتا دیکھا اور پھر اپنی آنکھوں میں کوئی رنگین خواب سجانے سے خود کو روکنے کی کوشش میں خود کو سنجیدہ دیکھا
2026-09-22 06:04:02
6
12trtahir14
Tahir Ranjha :
زندگی میں ہر شے ایک امتحان ہے۔ جیسے امتحان آتے ہیں اور پھر چلے جاتے ہیں اسی طرح لوگ بھی آتے ہیں اور جاتے رہتے ہیں، جس طرح امتحان میں کامیابی ہمیں خوشی دیتی ہے اور ناکامی ہمیں دکھ اور پچھتاوا اور ساتھ ہی ساتھ سبق دیتی بھی دیتی ہے اسی طرح کچھ لوگ ساتھ رہ کر ہمیں زندگی دیتے ہیں، کچھ لوگ چھوڑ کر دکھ دیتے ہیں مگر ان کی یاد ہمارے دل کو زندہ رکھتی ہے اور یہی سبق ہے کہ ہمارے زندگی میں کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں اور کوئی بھی اپنا نہیں ہے، اس لیے بس جو لمحے ساتھ ہیں انہیں احسان اور غنیمت سمجھ کر خوشی سے جیو۔ طالب دعا: طاہر عباس رانجھا
2026-09-21 15:25:38
10
life_lines038
✨Only_Z🥀 :
اگر ہمیں تکلیف پہنچانے والے دلوں کو یہ معلوم ہو جائے کہ ہمارے دلوں میں ان کے لئے کتنی خیر تھی تو وہ کبھی ایسا نہ کرتے۔ !
2026-09-21 16:04:36
8
chaudryadnan0
Chaudry Adnan :
@🌸Z🦋:ان تنہائیوں کو کون سمجھائے ہماری داستان ہم بھی کبھی محفلوں کی وجہ مسکراہٹ ہوا کرتے تھے
2026-09-21 18:35:54
6
farhat_abbas_offical
Farhat Abbas :
ھمیں تباہ کرنا تھا تو کوئی اور طریقہ چنتے یہ محبت کر کے دیوانا بنانا ضروری تھا ؟
2026-09-22 15:42:58
0
danish.awan72
Danish Awan zaada♥🥀🫀 :
caption send me
2026-09-21 19:53:27
3
gull.niaazi.gull
GULL Niaazii ....❤️ :
💕💕💕
2026-09-21 15:12:17
9
shabjee0
❤️SHAB🚗JEE :
🥰🥰🥰
2026-09-21 15:49:04
7
meerasadbalouch6
بشير خان قريشي :
🥰🥰🥰
2026-09-21 15:04:44
7
carmin.achee123
carmin achee :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-21 16:11:33
3
ramzokhan302r
RAMZO :
💕💕💕
2026-09-22 04:53:59
2
aziz.javed5
Aziz Javed :
🥰🥰🥰
2026-09-22 05:33:11
2
shahzorbaloch30
🪶ﮩ٨ـﮩ٨ SHAHZOR JANﮩ٨ـﮩ🕊️🪽 :
🥰🥰🥰
2026-09-22 04:58:51
2
murshid.ghazi.5
سنگت دیوانے قلندرلعل حویلی HB :
❣️❣️❣️
2026-09-21 21:23:07
3
haseeb.riaz484
HASEEB_🍂 :
🥰🥰🥰
2026-09-21 16:33:09
3
m.sahbn.mestari.m2
M sahbn mestari melsi :
🥰🥰🥰
2026-09-22 02:34:16
2
shabemalik6
shabe malik 6 :
🥰🥰🥰
2026-09-22 03:43:17
2
farooqi_rites02
farooqi awan 🍁 :
🥰🥰🥰
2026-09-22 07:22:28
1
imrankhanmagsi32
Imran Khan Magsi :
😭😭😭
2026-09-22 11:39:48
0
xsardar090
🆂🅰🆁🅳🅰🆁 🅷🅰🆂🆂🅰🅽 :
❤️❤️❤️
2026-09-22 15:27:48
0
imranbalochsdk804
Imran Baloch 🤍🌸 :
🥰🥰🥰
2026-09-22 10:15:30
0
fadikhan817
Fadi Khan❤️ :
❤️❤️❤️
2026-09-22 06:24:17
3
tiad369
Tia :
👍
2026-09-22 14:10:58
0
To see more videos from user @un_lucky039, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About