اگر ہم 27 ستمبر کو ناکام ہو گئے تو شاید سالوں تک ہمیں عاصم منیر اور ظالم حکمرانوں کی غلامی کرنی پڑے گی
لہذا نکلو اپنے بچوں کی خاطر اپنے پاکستان کی خاطر اس بار عمران خان کو لیے بغیر واپس انا ہمارے لیے اگلے 50 سالوں تک غلامی کرنے کے جیسا ہے
اللہ تعالی ہماری اس تحریک کو کامیاب فرمائے
2026-09-22 18:20:44
21
tehseenmanik :
sher KY bachy Hain har ni manty❤️our proud 🫀
2026-09-22 18:56:25
3
Adnan Sattar :
great leader Imran Khan 💖
2026-09-22 17:43:00
1
Hira 🕊️HK :
zulam ki intaha hai ky ye bhi na Socha ky behn Betti hai maa hai
2026-09-22 10:40:47
16
Jahangir🫰🏻❤️ :
hum sub qarzdar hen ye shoukat khanum ki aulad nh esa sumjo ye nijaat ki kashti he ao sab beth jao ye shoukat khanum ki aulad Haq raah or Haq k raahi hen
2026-09-22 18:55:51
5
itfaq ulfat jutt :
قید کر کے بھی ڈرے ہوے ہے ۔
وہ قید میں دعائیں لے رہا ہے یہ حکومت میں رہے کر بھی بدعائیں لے رہے ہیں ۔۔۔قوم کے پیسوں سے سب کچھ اپنے لیے رکھا ہوا ہے
ہم نکلے گے سب ایک ہو کر نکلے گے اب ہم عوام کو فرق ختم کرنا ہوگا نفرت ختم کرنی ہوگی پنجابی سندھی بلوچی پختون سب ایک ہے کیونکہ ہم سب پاکستانی ہے مسلمان ہے ۔ہم کو لالچ فرق اقتدار عہدے ان سب نے ایک دوسے کا دشمن بنا رکھا ہے ۔ اسی لیے ہم آج مار کھا رہے ہیں تو اب پاکستانیوں ہم کو ایک ہونا ہوگا نکلنا ہوگا قوم وہی ترقی کرتی ہے جن کا آپس میں اکٹھا پن ہو احساس ہو گا سلوک ہو تب جا کے ملک ترقی کرتا ہے ان کو ہٹانا ہوگا سیاست کو دفن کرنا ہوگا ۔
2026-09-22 15:45:43
7
❤乂Its šαaʍ § Qatil乂❤🔥(^^) :
Imran Khan Zindabad
2026-09-22 20:37:36
0
Shahzeb :
2026-09-22 10:44:03
6
Mobashir 🦅 :
Hussain as ky gulam hain yeh khandaan ....jo zulm sy lar raha hai
2026-09-22 07:33:57
3
khan ki sherni :
😔hame afsos h hum kch na kr paye😔
2026-09-22 17:13:15
3
💞 Muبashiر sial 💞 :
ہم ان کے قرض دار ہیں 💞
2026-09-22 17:22:51
3
𝒜.writes :
لیڈر پہ جان نثار کرنے کا وقت آگیا۔ نکلو اپنے خان کے لیے اپنے مستقبل کے لیے
2026-09-22 13:53:24
5
Rashid Iqbal :
beshak
2026-09-22 20:17:39
1
Raeeskhan 804 :
2026-09-22 07:57:00
4
🫂🫂 :
Oct tak krdia hai jalse ko
2026-09-22 16:26:36
1
Dc Gujjar PTI 804✍️ :
2026-09-22 11:43:22
2
iqra khan 804 :
2026-09-22 14:55:41
2
Malik G :
imran khan
2026-09-22 17:52:35
1
Sonu_offcial :
2026-09-22 13:23:30
1
zoya khan :
Allah salmt rakhy
2026-09-22 18:55:28
1
راجپوت محکمہ 🦅👑🤷 :
ہائے اوئے 🥹🥹
2026-09-22 14:12:17
1
Waheed Ahmad :
hmy ap par fakhar hai, lekin ye qoom sui hui h
2026-09-22 15:55:36
1
Qaidi804 :
اب تو سڑکوں پر نکلا ہم پر فرض ہو چکا ہے اگر ذرا سا بھی ایمان ہے کیونکہ یہ خاندان آج جیل میں صرف اور صرف ہمارے لیے اس پاکستان کے لیے ہے، کروڑوں رحمتیں نازل ہوں ماں شوکت خانم کی قبر پر جس کی اولاد نے وفا کی داستان رقم کر دی ہے اور ایک بات جان اگر ہم ان کی خاطر ان کے مقصد کی خاطر نہ نکلے تو رب کعبہ کی قسم ہماری نسلیں بھی اللہ کے غضب کا شکار ہوں گی ۔۔۔
2026-09-22 22:42:16
0
ShOnU💕 :
312 loog te huzoor ki jang main.
2026-09-22 20:38:52
0
ShOnU💕 :
hum sub ne ALLAH ko jawab dena hai abb
muskim brother and ullma karam
2026-09-22 20:33:20
1
To see more videos from user @shmmiss7, please go to the Tikwm
homepage.