@adnan.amermuqam: شانگلہ: وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام نے چاگم میں اپنے ماموں زاد بھائی اور بحر اللہ خان کےبڑے بھائی عبداللہ خان کی نمازِ جنازہ اور فاتحہ خوانی میں شرکت کی"