Ap sach ka sth do please agr Army awam k sth khri ho jaye to inshallah sb Sahi ho jaye ga
2026-09-22 05:19:04
2
M Usman Umair :
Ameen soma Ameen
2026-09-22 06:45:00
2
farhan Rana🦅 :
حق اور سچ پہ کھڑے رہیں اپ سر سر ہمیں پی ٹی ائی کے ورکر سے پی ٹی ائی کی قیادت سے کوئی مسئلہ نہیں لیکن صرف ایک وجہ ہے سر انہوں نے سوشل میڈیا پہ فوج کے بارے اتنے اتنے گندے الفاظ بولے ہمارے ارمی چیف کے خلاف اتنا گھٹیا الفاظ استعمال کیے ہیں نا ایسا نہیں کرنا چاہیے ان کو میں خود کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں میرا صرف فوج سے تعلق ہے فوج سے میں دل جان سے پیار کرتا ہوں بس
2026-09-22 12:26:43
7
🇵🇰🇵🇰Army lover 🇵🇰🇵🇰 :
don't worry foj k sath Allah h as
2026-09-22 05:03:41
1
Gulaab🌹 :
Ap se 1 swal pucha tha jwab ni diya ap ne
2026-09-22 10:20:01
4
m.aliwali786(Raja ki Rani) :
یا اللہ! جو ہمارے جوان آج ہماری سرحدوں کی حفاظت کے لیے جاگ رہے ہیں، تو ان کی بھی خیر فرما۔ 🤲
اے میرے رب! انہیں اپنی خاص حفظ و امان میں رکھ، ان کے قدم مضبوط فرما، ہر خطرے اور دشمن کے شر سے محفوظ فرما، اور انہیں سلامت اپنے گھروں تک واپس لوٹا۔
یا اللہ! ان کی ماؤں کی دعائیں قبول فرما، ان کے بچوں کے سروں پر ان کا سایہ قائم رکھ اور ان کے اہلِ خانہ کو ہمیشہ خوش و سلامت رکھ۔
اور جو جوان وطن کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہو گئے، ان کے درجات بلند فرما اور ان کے خاندانوں کو صبرِ جمیل عطا فرما۔
یا اللہ! ہمارے محافظوں کی حفاظت فرما، پاکستان کو امن عطا فرما۔
آمین ثم آمین 🤲🇵🇰
2026-09-22 06:34:00
6
مہرماہ علی :
گولی مت چلانا
2026-09-22 09:04:11
8
راجپوت زادی💞✌🏻 :
آمین ثم آمین 🤲🏻
2026-09-21 16:44:02
1
S :
kia hoga 27 ko
2026-09-22 03:16:31
1
Zeeshan :
فوج ملک و قوم کی حفاظت کے لیے ہوتا ہے عوام عمران خان کو لیڈر مانتے ہیں جو ملک و قوم اور پاک فوج کے خیر خواہ لیڈر ہے
2026-09-22 11:12:21
3
Raja Haider :
آپ نے اللہ تعالٰی کو اپنے اعمال کا حساب دینا ہے وہ کیجئے جو آپ کی آخرت کو برباد نہ کرے کیونکہ دنیا کی زندگی عارضی ہے اگلے جہان میں کوئی کسی کے اعمال کا بوجھ نہیں اٹھائے گا
2026-09-22 08:42:32
8
Benaam :
buzdil bn jana zalim na bniy ga 🥺
2026-09-22 06:27:15
3
KHAN :
میرے بھائی اپ کو کوئی بھی بزدل نہیں کہے گا بلکہ اپ کو حق کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے اور یقین کرو کہ پوری دنیا کو معلوم ہے کہ اس وقت عمران خان اور پی ٹی ائی حق پر ہے یہ تم بھی جانتے ہو تمہارا سب سے جونیئر سپاہی بھی جانتا ہے اور تمہارا ارمی چیف بھی
2026-09-22 19:22:08
2
kangan beauty salon :
Hak or such ka sth den Allah hak or such walon k sth hota h zalmon k sth nahi ,,,,,,,,,,, khush rahen Abad rahen slamt rahen amen,,,,,,,,,,,,
2026-09-22 07:18:12
2
امجد علی :
میرے پیارے بھائی عوام کی جیت میں بھی اپ کی جیت ہے یہ اپ لوگوں کو پتہ ہو
2026-09-22 07:58:42
3
unkown💝 :
Pakistan democratic country he awaam ki jeet honi chahey usi me Adaron ki izzat he
2026-09-22 07:29:33
2
🕊️⃝𓆩𝕶𝖍𝖔𝖔𝖋804☠️ :
wallah haMary Khan ko rehaaaa kardo na foj sy Kuch chahiye na hakoomat sy wallah nafrat ha dono sy 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-22 18:26:19
1
MaN Ki MaNo💞 :
ameen.ALLAH hmari pak foj ko hmesha hr qadam py kamyab kry.ameen
2026-09-22 00:49:24
2
Dream :
بزدل بن جانا لیکن عوام پر گولی مت چلانا بھائ۔
2026-09-22 07:17:13
2
꧁ᴵ ᴬᴹBrave༄girl꧂ :
Allah ka mohafiz awam ki hifazat karta hn. zulam nhi .. Allah pak apko sa batt qdam rkhay.. apna mulaq urrr awam ka Haq MN
2026-09-22 07:33:08
1
Shehlaamjad :
ager army Ney awam Ka sath Diya Tu awam unain sarr py bithaey gi vrna nafrat barh jaey gi
2026-09-22 09:45:24
1
Rana Naro 804 only :
وہ سیاست میں مداخلت بند کرے بس ہمیں تم سے پیار ہے
2026-09-22 11:55:06
1
▄︻デS̷a̷l̷m̷a̷n̷ ̷jee786 :
tu Bhai ap ko awam K st Dena chye awam ha tu ap ho
2026-09-22 09:49:39
1
goraya king :
@🌹 آمین ثمہ آمین ماشاءاللہ 🌹 محمد خالد جٹ گورایہ پپلیاں والہ جٹ گورایہ جد عدبی گوجرانوالہ پنجاب برصغیر پاکستان زندا باد پاک فوج زندا باد 🇵🇰🕋🤲🤍🌷🥀🌹🤕⚖️💐⚔️✌️
2026-09-22 09:54:38
1
To see more videos from user @simplelog492, please go to the Tikwm
homepage.