mare walid sahb musturat ki jamat ka Sath 3 maah lga k aye ha Bangladesh 💖
2026-09-22 01:52:46
19
Bin Daud :
غلط ہے اس کے لیے دیکھا جائے کہ علماء کرام اور مفتیان کرام کیا فرماتے ہیں اپنی نہیں چلانی چاہیے ہر چیز میں۔ دارالعلوم دیوبند کے فتاوی ملاحظہ کیے جائیں مفتی سعید احمد پالن پوری شیخ الحدیث اور صدر مدرس دارالعلوم دیوبند انہوں نے اس کی خاص مذمت کی ہے۔ لیکن جب ماننا نہیں ہے تو پھر کوئی فائدہ نہیں ہے بات کرنے کا
سبحان اللہ اللہ تعالیٰ اس تبلیغ کی محنت کو قیامت تک جاری رکھے آمین ثم آمین
2026-09-24 05:49:53
6
Ahmed Saghir :
Allah o Akbar
2026-09-22 18:13:17
0
dilawarkhan :
subhan Allah
2026-09-22 11:10:54
1
GH.Qadir :
اللّٰہ پاک امت مسلمہ کی بھن اور بیٹیوں کو باحیا اور باپردہ بنائے اور خاتونِ جنت اماں فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا اور اماں عائشہ صدیقہ طیبہ طاہرہ مطہرہ رضہ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-09-22 05:04:56
5
Umar durrani :
اللہ ہو اکبر
2026-09-22 10:19:17
0
M Abdullah33605 :
2026-09-21 19:55:45
1
zareef urf zafrani :
mashaallah
2026-09-24 16:54:06
2
Waleed__saif :
dawat o tableegh zinda Abad
2026-09-24 05:08:39
2
hla myint :
2026-09-22 16:35:52
2
Atiq Khan :
سبحان الله
2026-09-24 06:52:35
1
🔥M Ali Sasoli🔥 :
اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر
2026-09-22 03:28:33
1
gujjar a,a302 :
🌹 Umar 🌹🌹
2026-09-22 08:28:32
1
M Farooq Khan Niazi :
subhan Allah
2026-09-21 23:15:23
1
nadeemahmad0077 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-22 05:44:39
1
Bin Daud :
کیا اج سے سو سال پہلے بھی یہی ترتیب تھی حضرت مولانا الیاس رحمت اللہ علیہ نے تو مردوں میں یہ کام شروع فرمایا تھا۔ عورتوں کے حجاب کے معاملات انتہائی نازک اور حساس ہیں
2026-09-22 00:50:13
4
Yahya :
2026-09-24 11:09:50
1
Muhammad Saad Ali :
Subhan Allah
2026-09-24 08:13:45
0
Abdul Aziz :
Masha Allah
2026-09-26 10:23:49
0
NASIR →SIDDIQUE :
اللہ تعالیٰ ہر ایک کو قبول فرمائے میری آپکی بلکہ تمام انسانوں کی کامیابی اللہ پاک نے دین میں رکھی ہےیہ دین میری آپکی بلکہ تمام انسانوں کی زندگیوں میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک محنت سے اے گا اور یہ محنت ختم نبوت کے صدقے ھماری ذمے داری ہے یہ صرف کہنےسے نہیں بلکہ کرنے سے ھو گا اللہ تعالیٰ ھم سب کو ہدایت فرمائے آمین ثم آمین......
2026-09-26 02:19:12
1
Samad Khan :
2026-09-24 03:04:52
1
Muhammad Saad Ali :
Hye
2026-09-24 08:13:51
0
Rizwan ghouri :
beshak 🥺🥺💯
2026-09-22 03:08:52
1
To see more videos from user @dawattablingh1, please go to the Tikwm
homepage.