@vibestrom6: باپ اور بیٹی دونوں میں ایک چیز مشترکہ ہوتی ہے دونوں اپنی گڑیا سے بہت پیار کرتے ہیں ہر بیٹی کا باپ بادشاہ نہیں ہوتا مگر ہر بیٹی اپنے باپ کے لیے شہزادی ضرور ہوتی ہے 💔🥹😭 #growmyaccount #unfreezmyaccount #viral_video #rukhstimoments #fatherdaughterlove