ٹھہر ٹھہر کے خُدارا کلام کیجیے نا......
اُداس شب کا بھی کچھ احترام کیجیے نا
سُنا ہے آپ کی آنکھیں ہیں بادشاہ آنکھیں
نظر اُٹھایئے ہم کو غُلام کیجیے نا.........!
🌸 1۔ گانے اور بے حیائی سے بچیں — نبی کریم ﷺ کی محبت کا تقاضا ہے کہ انسان اپنی زندگی کو شریعتِ مصطفیٰ ﷺ کے مطابق بنائے، گانے، بے حیائی اور فحش چیزوں سے دور رہے۔
🌸 2۔ آقا جان ﷺ نے بیٹیوں کو رحمت فرمایا
گھر کی رونق ہیں یہ ننھی سی تتلیاں 🦋
بابا کا مان ہیں 👑
اللہ پاک ہر بیٹی کے نصیب کو پھول کی طرح خوشبودار اور اچھا بنائے۔ 🤲
❤️حضور ﷺ سے سچی محبت صرف زبان کا دعویٰ نہیں؛ بلکہ پردہ، حیا، پاکیزگی اور آپ ﷺ کی شریعت پر عمل بھی محبت کی علامت ہے۔
🤲 اللہ پاک ہماری بیٹیوں اور بہنوں کو حیا، پردہ، نیک سیرت اور سنتِ مصطفیٰ ﷺ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-09-22 11:15:24
1
Asim Aziz 🇵🇰🇸🇦 :
🌹🌹🌹
2026-09-22 08:09:29
3
Afzal abbasi 555 :
🥰🥰🥰
2026-09-22 09:08:54
2
shazad♥kashmiri💖awan🫀❣️👌 :
💖💖💖
2026-09-22 09:02:00
2
m 8828 :
🥰🥰🥰
2026-09-22 10:09:24
2
Ashfaq Butt💗 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-22 06:29:57
2
sheraz Afsar awan :
❤️❤️❤️❤️❤️🥰
2026-09-22 09:35:37
2
⚔️fazail mughal ⚔️ :
🥰🥰🥰
2026-09-22 07:37:05
2
عمیر قریشی نیلم ویلی :
🥰🥰🥰
2026-09-22 09:37:48
2
To see more videos from user @saddique946, please go to the Tikwm
homepage.