@hortymrz_:

QueenoftheUniverse
QueenoftheUniverse
Open In TikTok:
Region: MC
Monday 21 September 2026 16:13:18 GMT
467
58
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @hortymrz_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

27 ستمبر: عزم، قربانی اور ثابت قدمی کا دن، وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کے ہر آئینی قانونی و سیاسی فیصلے کے ساتھ کھڑے ہیں: سمیع اللہ آفریدی
27 ستمبر: عزم، قربانی اور ثابت قدمی کا دن، وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کے ہر آئینی قانونی و سیاسی فیصلے کے ساتھ کھڑے ہیں: سمیع اللہ آفریدی"" اپنے قائد عمران خان کی رہائی کے لیے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور 27 ستمبر کی جدوجہد میں ہر محاذ پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کے ہر آئینی، قانونی اور سیاسی فیصلے پر لبیک کہتے ہیں۔ 27 ستمبر ایک اہم سیاسی مرحلہ ہے، جس کے لیے کارکنوں کو اتحاد، نظم و ضبط، ثابت قدمی اور پُرامن جدوجہد کے جذبے کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔ قائد کی رہائی کے لیے عزم واضح ہے: اتحاد، قربانی اور پُرامن جدوجہد جمہوریت میں ہر شہری جلسہ جلوس احتجاج کا بھرپور حق رکھتے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف اپنی آئینی حق کا استعمال کر رہی ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا عمران خان کا مخلص کھلاڑی ہے ان شاءاللہ سہیل آفریدی کی جدوجہد عمران خان کی رہائی کا سبب بن جائے گا!!

About