@hakeemabdulrehman2681: جو دکھاتے ہیں، وہی بنا کر دیتے ہیں۔ 🌿 اس ویڈیو میں آپ اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھ سکتے ہیں کہ آرڈر پر نسخہ کیسے تیار کیا جا رہا ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ تیاری میں شفافیت اور معیار کو برقرار رکھا جائے، تاکہ ہمارے بھائیوں کا اعتماد قائم رہے۔ ❤️ اگر آپ بھی کوئی نسخہ یا آرڈر تیار کروانا چاہتے ہیں تو بائیو میں دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ #محمدی_دواخانہ #حکیم_عبدالرحمان #نسخہ #جڑی_بوٹیاں #خالص_جڑی_بوٹیاں