@immuhammadsohailafridi: آج کے پارلیمانی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ان شاء اللہ 27 ستمبر کو ہم پوری قوت کے ساتھ پرامن طریقے سے نکلیں گے اور اپنا آئینی و جمہوری حق استعمال کریں گے۔ اگر عمران خان صاحب کی بہنوں کو گرفتار کرکے اس تحریک کو ناکام بنانے کی کوشش کی گئی تو یہ کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ شکیل خان پر حملہ ہو یا صوبائی وزیر فضل شکور خان کی گاڑی پر فائرنگ اور انہیں اغوا کرنے کی کوشش، ایسے اقدامات سے تحریک ختم نہیں ہوگی بلکہ ہمارے عزم میں مزید اضافہ ہوگا۔ عوام میں جو جذبہ اور جنون ہم دیکھ رہے ہیں، ان شاء اللہ 27 ستمبر کو لوگ بڑی تعداد میں نکلیں گے۔ یہ اقدامات ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے اور نہ ہمیں خوفزدہ کر سکتے ہیں۔ ہم چار سال سے اپنے مؤقف پر ڈٹے ہوئے ہیں اور آج بھی اپنے اعلان پر قائم ہیں۔ ان شاء اللہ 27 ستمبر کا لانگ مارچ ہر صورت ہوگا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی
دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا ،
جتنا حضرت محمدؐ اپنی امت کے لیے روئے
2026-09-21 18:42:42
32
🇸🇲Sᴋ᭄SHAHZAIB✌️ᴮᵒˢˢ333🇸🇲 :
love you 😘 khan✌️
2026-09-21 16:21:53
116
Kot Adu ka fouji☠️ :
i love Huzrat Muhammad SAW ♥️
2026-09-21 16:27:24
78
Hania Queen :
inshallah Allah fatayab Kara GIA PTI ko ameen
2026-09-21 16:21:50
90
𝑺𝒉𝒂𝒛𝒂𝒅𝒊𝒊 :
Allah kamyab kry 27 ko ameen 🤲
2026-09-21 16:27:03
343
Dr.mahrang Baloch :
Inshallah
2026-09-21 16:24:38
54
online sad boy 🍁 :
Inshallah love you Khan
2026-09-21 16:23:42
9
🇦🇬ɪᴍʀᴀɴ ᴅᴀᴡᴏᴏᴅ⭐ :
اگر تم حق پر ہو تو یقیناً فتح تمہاری ہو گی (القرآن
2026-09-21 16:37:05
29
Bilal Niazi :
انشاء اللہ تعالیٰ
2026-09-21 16:24:11
41
꧁🫀Imrankhan🫀꧂ :
I love you Imran Khan
2026-09-21 16:23:56
8
Ayoub SaGar :
qurban💔
2026-09-21 16:23:37
8
Raees Khilji :
i love you Soheel 💝💝💝
2026-09-21 16:23:11
5
MaRkhOr ✅ :
good message 🔥💯
2026-09-21 16:23:44
6
Imran Khan :
Imran khan zindabad
2026-09-21 16:41:08
2
꧁🫀Imrankhan🫀꧂ :
only Imran khan
2026-09-21 16:26:09
8
𝆺𝅥⃝🧸Khan Ki Dewani 804🎀 ⃝ :
inshallah 💯
2026-09-21 16:21:31
49
S khan 🇸🇦 :
انشاءاللہ
2026-09-21 16:24:33
14
M Shoaib 👑 :
I miss you imran Khan
2026-09-21 16:22:08
42
༒︎≛͙⃝͙ℕ𝕒̄𝕖̂𝕖̂𝕞⎯꯭̽ᴼᴺᵀᴼᴾ𓃬 :
انتہائی افسوسناک خبر 🚨
ہمارے بھائی پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ بلال جان کو پشاور سے پولیس نے تشدد کرکے گرفتار کر لیا ہے جو بہت ہی افسوسناک بات ہیں لہذا کے پی کے حکومت کو اس پر ایکشن لینا ہوگا💔🙏
2026-09-21 16:27:50
96
Laiba 💞💖 :
kya Imran Khan bahir a jay gy
2026-09-21 17:49:09
36
AFTAB🧸😉 :
2026-09-21 16:21:18
5
س🎧 :
Imran Khan
2026-09-21 16:23:23
16
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm
homepage.