@poetry.writer_: مجھے محبت پر لگا کر "خان جی" پھر مجھ سے محبت کی بھیک تک منگوائی گئی ۔🥀❤️🩹 urdu poetry #foryoupage❤️❤️ #urdupoetry #growmyaccount✅♥️♥️♥️ #unfreezemyacount #fyp
@احسان ،🌸:جو لوٹ کے نہ آئے، اسے آواز کیا دینا
جو دل سے اتر جائے، اسے یاد کیا رکھنا 💔
2026-09-21 18:17:04
8
❤️🩹ذہنی مریض🥹 :
خود کو دیکھو گے تو محسوس کرو گے تنہا
چور کر دینا سبہی آئینے تم خوش رہنا
عمر بھر تنہا سفر ہے میری قسمت اب تو
درگزر کرنا میرے آبلے تم خوش رہنا
2026-09-23 07:14:53
2
غمزدہ روح :
جانے والے کو واسطہ نہیں راستہ دیجیئے
2026-10-19 12:37:40
0
🕊️᭄☆⃝🇲udasir :
music name plz 😟
2026-10-18 05:15:08
0
🥷میاں 🚩 :
ִֶָعین وقت پر زبان سے پھرتے ہیں 🥀
ہائے، نرم لہجوں کے بھی کیا کہنے 💔
وفا کے دعوے تو سبھی کرتے ہیں 🫀
نبھانے والوں کے بھی کیا کہنے 🌹
2026-09-22 14:52:36
1
سَــکُــو٘ن قـلـͣبᥫ᭡ :
Haye 🫠
2026-09-21 17:35:36
4
user1772693048 :
فقیر بن کر بیٹھے تھے جن کے لیے
وہی آ کر بولے مرشد
میرے محبوب کے لیے دعا کرنا 🙃🫠💔💔😊🤫🤫
2026-09-24 06:27:26
1
꧁𓊈𒆜loyal𒆜𓊉꧂ :
@꧁𓊈𒆜loyal𒆜𓊉꧂:🙌👀😖😣😩😫😭😭😢❤️🩹🥀💔
وہ مجھے ہر منت پہ چاہیے تھا ۔
انکھوں کی زینت پہ چاہیے تھا۔
مفت میں ہی پا لیا کسی نے۔
جو مجھے ہر قیمت پہ چاہیے تھا ❤️🩹
💔🥀❤️🩹😭😭😫😩😣😖👀🙌
2026-10-10 19:15:43
0
MALIK£¶ SAB :
💔💔😞😞🥹🥹💔💔💔💯💯💯
2026-10-18 23:22:58
0
Alone 🥺 :
@❤️®°★alone★®°❤️:💔خاموش رہ کر بھی بہت کچھ کہہ جاتے ہیں،💔
کچھ لوگ درد کو مسکراہٹ میں چھپا جاتے ہیں۔
2026-10-18 08:59:35
0
Muzamil Ali :
Hyyy oya bas karo Larkio 😭😭
2026-10-18 12:43:34
0
💫🥀(ذہنی مریض)🥀💫 :
باب عشق بھی کیا عجیب ہوتاہے نہ اۓ(مریض)جہاں شہنشاہ بھی فقیربن جاتاہے💔💔💔💔💔
2026-09-21 16:55:15
0
❥Dawood❥ :
juu
2026-09-22 05:27:04
1
✦ͥ͢ᶬ≛°Ś𝓸Һ𝐚ﺂɭ"ᵈⁿ :
*__TAnHai _*
ساری رات تمہاری یادوں میں خط لکھتے رہے___😭
درد اتنا تھا اشک بہتے رہے لفظ مٹتے رہے____😭
*SOHAiL__ UdAs*
2026-10-08 09:40:41
0
Kanji :
2026-10-15 06:39:10
0
কষ্ট ভরা জীবন আমার :
2026-10-08 14:19:19
0
Mŕ..लो◇ķě◇न :
2026-10-14 05:56:51
0
Muhammad yakub :
2026-10-16 03:21:45
0
DANI KHANPACHAR BRAND :
😭😭😭😭😭☝️😭☝️😭☝️😭☝️😭☝️😭☝️😭
2026-09-23 09:09:06
0
SAMlR HOSSAlN ♥️😘 :
2026-09-23 13:56:44
0
Kamran :
[Sticker] 🥹🥹🥹
2026-10-04 10:25:42
0
AHAD GUL :
dram name please
2026-09-24 04:56:37
0
Abdullah Ashfaq Rajput :
اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں عبداللہ تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (عبداللہ) 🌹🤲
2026-10-20 03:39:10
1
🥷waseem Baloch 👑🚩 :
[Teary eyed]
2026-09-27 19:32:30
0
احسان ،🌸 :
جو لوٹ کے نہ آئے، اسے آواز کیا دینا
جو دل سے اتر جائے، اسے یاد کیا رکھنا 💔
2026-09-21 18:16:01
0
To see more videos from user @poetry.writer_, please go to the Tikwm
homepage.