@malikhamzi8765: اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 😥🤲💔

Hamza Awan👑
Hamza Awan👑
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 21 September 2026 16:47:58 GMT
233450
12426
466
677

Music

Download

Comments

user5788127108626
dhudial ki shahzadi :
تیسری ویڈیو ہے ان کی دیکھ رہی ہوں کیسے دوست تھے جو مشکل وقت میں کام نہیں آ سکے ان کے
2026-09-21 18:15:46
227
dinanews2
دینہ نیوز آفیشل :
پاکستان میں اگر آپ کو عزت چاہیے تو اس کے لیے پہلے آپ کو مرنا ہوگا، اس کے بعد لوگ آپ کو یاد کریں گے اور آپ پر سوگ کریں گے۔ افسوس، اس معاشرے میں زندہ انسان کی کوئی قدر نہیں، مگر مرنے کے بعد سب کو اس کی اہمیت یاد آ جاتی ہے۔
2026-09-22 04:41:47
58
kanwalkanwal450
kanwal :
koi bi Ni tha an sth but sun K duhk how h
2026-09-22 05:04:13
19
catoojan86
catoo jan :
یار کیسی بات ہے اتنی بھری دنیا میں ادمی کیسے تنہا ہو سکتا ہے ماں کدھر تھی اس کی چلو باپ نے تو چھوڑ دیا ماں کہاں تھی
2026-09-23 08:34:52
5
syedabiikazmi
کاظمی :
Allah bkhshis farmeye ameen
2026-09-23 08:04:05
0
loyal.girl79
Loyal girl :
koi behn.bahi ni.tha iska kya
2026-09-22 13:06:35
11
rajatajamal61
Raja Tajamal chakwalia 🇶🇦 :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ . ○كُلُنَفْسٍ ذَآئِقَةُالْمَوْت○ اَللّٰهُمّاغْفِرْلِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَاۗئِـبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَاُنْـثَانَا، اَللّٰهُمّمَنْاَحْيَـيْتَهٗ مِنّا فَاَحْيِهٖ عَلَى الْاِسْلَامِ وَمَنْتَوَفّيْتَهٗ مِنّا فَتَوَفّهٗ عَلَى الْاِيْـمَانِ. اللّہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات کو بلند فرمائے، اللہ تعالی ان کے لیے قبر اور آخرت کا معاملہ آسان فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے-اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمـــــيـن ثم آمیـــــــــــــــــن یا ربـــــ العالمیـــــن
2026-09-21 18:15:38
41
sardarnifa7
Fatima ch :
kse sy dostee kr lata 😭😭😭🤲
2026-09-22 07:34:24
15
sabajutt868
saba Nazim :
veer g ye ap ne Kya kar diya hai halat thek ho jate na
2026-09-22 17:00:37
8
tootahualarka6
Toota hua Larka 💔💔 :
چکوال کے گاؤں خیر پور کے 23 سالہ ملک حبیب کو تنہائی کا عفریت لاحق تھا۔ والدین کے درمیان علیحدگی بچوں کی زندگیاں برباد کر کے رکھ دیتی ہے۔ والدین کے درمیان علیحدگی ہوئی تو ملک حبیب بھی اپنی والدہ کے ساتھ اپنے ننھیال رہنے لگ پڑا۔ کچھ عرصہ بعد والدہ اس دنیا میں نہ رہیں۔ حبیب کا سہارا اس کی نانی اماں تھیں اور ہھر نانکا گھر تو نانی نانا کے دم سے ہی آباد ہوتا ہے۔ کچھ عرصہ قبل حبیب کی نانی اماں کا بھی انتقال ہو گیا۔ فیس بک پر اس نے لکھا ہوا ہے کہ "جو گزر گیا نانی کے ساتھ وہ وقت کمال تھا"۔ اٹھتی جوانی ہو، گھر ویران ہو، بے روزگاری ہو اور پھر انسان تنہائی کے عذاب کا شکار ہو، تو ایسے میں کوئی سوختہ دل دن رات کا کتنا بوجھ سہار سکتا ہے۔ ملک حبیب والی بال کھیلتا تھا، اپنے نام کے ساتھ سموٹ لکھتا تھا کہ تحصیل کلر سیداں کے گاؤں سموٹ کے مشہور کھلاڑی مرحوم چوہدری محسن فاروق سموٹ نے پوٹھوہار کے کئی نوجوانوں کو اپنے کھیل کی وجہ سے اپنا دیوانہ بنا رکھا تھا۔ کچھ عرصہ قبل ملک حبیب نے ایک کنویں میں چھلانگ ماری لیکن پاس مویشی چراتے کسی شخص نے دیکھ لیا اور یوں اسے کنویں سے زندہ نکال لیا گیا۔ لیکن آج۔۔۔۔ آج ملک حبیب نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو لگائی۔ تین منٹ اور سینتیس سیکنڈ کی اس ویڈیو میں حبیب کہتا ہے کہ آج وہ زہر کھانے لگا ہے۔ اس کی وجہ تنہائی ہے۔ آٹھ دس ماہ سے دن رات اکیلا ہوں۔ اگر میرا کوئی بڑا بھائی ہوتا جس کے ساتھ میں دل کی بات کر لیتا تو شاید میں یہ قدم نہ اٹھاتا۔ رات کو گھر آ کر جب خود بلب جلاتا ہوں تو گھر میں اندھیرا نظر آتا ہے۔ دن کو گھر آؤں تب بھی گھر ویران ملتا ہے۔ سب کے پاس فیملی ہے، میرا کوئی نہیں۔ والد کو مخاطب کرتے ہوئے حبیب کہتا ہے کہ میری اپنے والد کے ساتھ کوئی سلام دعا نہیں ہے۔ میرے والد کو میری طرف آنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ مجھے اپنی نانی سے بڑھ کر کوئی نہیں تھا لیکن میرے والد نے میری نانی کا جنازہ تک نہیں پڑھا۔ وہ کہتا ہے کہ اس کے تین دوستوں نے ہر مشکل وقت میں اس کا ساتھ دیا ہے اور وہ مرتضیٰ، کاکا اور زین ہیں۔ باقی کسی رشتہ دار کو اس کی طرف آنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ کسی دوکاندار کے خلاف کوئی کاروائی نہ کی جائے کیونکہ میں نے گولیاں گاؤں سے نہیں لیں۔ ملک حبیب کو تشویش ناک حالت میں کلرکہار کے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے اسے فوراً راولپنڈی ریفر کیا گیا۔ لیکن پنڈی پہنچنے سے پہلے ہی ملک حبیب کی سانس کی ڈوری ٹوٹ گئی۔ ملک حبیب کی ویڈیو دیکھتے ہوئے پتہ نہیں ذہن کے کس کونے سے مہدی حسن کی آواز گونج اٹھی، بھرے جہاں میں کوئی میرا یار تھا ہی نہیں کسی نظر کو میرا انتظار تھا
2026-09-22 04:41:32
15
onlyme123_3
🍒No Name🎀 :
اس کے جنازے میں سارا شہر شریک تھا دوستو۔ ۔ جو شخص تنہایئوں کے خوف سے مر گیا😢
2026-09-22 09:21:43
60
danyaloffical804
D🚩 :
خود کشی کرنے والے کا جنازہ بھی جائز نہیں چاہے جتنی بڑی وجہ بھی ہو اللہ تعالیٰ کے واسطے اس حرام موت کے بارے میں کوئی سوچے بھی مت
2026-09-22 17:37:31
7
m.khasir
Thinker Soul :
inki death Hogi kiyah ??
2026-09-21 17:58:01
12
alihassanalihassan223223
Hassan JANDRAN :
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین الہی آمین
2026-09-22 02:52:41
16
m.hamza.chitkaal
M Hamza Chitkaal :
ab haye Veera na kar,,,jab veer ko zrurat thi tab uske kaam aty
2026-09-22 04:17:59
7
maharumarsaeed804
❤️✨MAHAR G✨❤️ :
Ye bahi Kidr sy tha
2026-09-21 17:14:42
5
rabiakhan.225
RabiaKhan.2 :
Allah ho akbar
2026-09-22 03:43:57
13
mottabhai5
Motta بھائی ❣️ :
آمین ثم آمین
2026-09-22 07:30:02
1
kanwalg222
kanwalg :
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین الہی آمین
2026-09-22 08:11:06
6
user7084915683858
❤️‍🔥 Mirha Noor ❤️‍🔥 :
اس کے جنازے میں سارا شہر شریک تھا دوستو۔ ۔ جو شخص تنہایئوں کے خوف سے مر گیا😢
2026-09-22 15:22:18
5
ghazalakayani1
Kayani :
kash Dil bara karta logo ki ni apna sochta koe Kasi ka ni HOTA apny liy jina parta ha🤲🤲🤲🤲
2026-09-21 19:56:51
6
asad.ameer262
Asad Ameer :
jis hal m Jeena mushkil ho us hal m Jeena lazim ha
2026-09-22 06:27:49
7
ali944601
. :
koi such batao yr ye Zinda ha ya ni an ki video bahot viral ho Rahi ha
2026-09-22 15:21:32
2
irajawan143
ijo❤💯 :
inki subha video ayi thi kia ye zinda Hain
2026-09-22 14:43:10
4
user6259451183142
CK :
pehly q nhi yeh video mere tk ai me esy kahee bahir bhejh deta
2026-09-23 08:05:06
2
To see more videos from user @malikhamzi8765, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About