@jhonvibes0: من پسند شخص کی توجہ اور محبت کے بغیر انسان واقعی فٹ پاتھ پر پڑے کسی لاوارث شخص جیسا ہو جاتا ہے۔ آس پاس سے لوگ گزرتے رہتے ہیں، کوئی دیکھتا بھی ہے تو صرف ایک لمحے کے لیے، مگر کوئی اپنا سمجھ کر پاس نہیں بیٹھتا۔ دل بھی کچھ ایسا ہی ہو جاتا ہے، لوگوں سے بھرا ہوا مگر اندر سے بالکل ویران۔ جس شخص کی ایک نظر، ایک بات، ایک چھوٹی سی فکر دن سنوار دیتی تھی، جب وہی بےخبر ہو جائے تو زندگی کی ہر خوشی ادھوری سی لگنے لگتی ہے۔ پھر انسان ہنستا بھی ہے تو صرف دنیا کو دکھانے کے لیے، ورنہ اندر کہیں ایک خاموش سا دکھ مسلسل رہتا ہے کہ جسے دل نے اپنا سمجھا، شاید اس کے لیے ہم کبھی اپنے تھے ہی نہیں_🤌🌸♥️ #fyp

ツ ایلیا ᥫ᭡
ツ ایلیا ᥫ᭡
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 21 September 2026 16:49:53 GMT
8730
595
1
205

Music

Download

Comments

malilsohail2
❤️❤️گاؤں🥀کا🥀شہزادہ ❤️❤️ :
❤️❤️❤️
2026-09-21 17:01:11
0
To see more videos from user @jhonvibes0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About