@BilAl RaJpUt 994:نمبر ون پر محمد عامر
نمبر ٹو پر شاہین شاہ افریدی
نمبر تھری پر حارث روف پاگل
یہ بولنگ سیٹ ہو گئی ہے
بیٹنگ میں اوپنر
فخر زمان صاحبزادہ فرحان
اس کے بعد محمد حارث
حسن نواز
اسپننگ میں سفیان مقیم
اور ہاں زمان خان لاہور قلندر والا کو تو میں بھول ہی گیا تھا
عبداللہ شفیق
اور ان کو محمد اصف کو بھی رکھنا چاہیے 15 کھلاڑیوں کے اندر
باہر والی ٹیم کیا کرتی ہیں اگر اپ کی ٹیم کے پلیئر نہیں چل رہے تو انہیں تھوڑا ریسٹ کرا کر پھر ان کے سلیکٹڈ نمبر پر کھلاتی ہے
ہمارے یہاں اپنے منہ سے بیڈ اٹھا کر ا رہے ہیں اغا سلمان
او بھائی اس سے اچھا تو محمد حارث لاکھ درجہ اچھا ہے بس وہ جلدی بہت کرتا ہے نہیں جیسا کوئی پلیئر نہیں ہے
اگر اور کوئی کھلاڑی رہ گئے ہیں اور وہ جو یہ پڑھ رہا ہو بھائی یا کوئی بھی تو اسے اس میں ایڈ کر سکتا ہے اور مجھے مینشن کر سکتا ہے
لیکن فلحال عامر کی کرکٹ ہے تو اسے کھلایا جائے اسے موقع دیا جائے
اور شاہین کو تو میں نے ایڈ کیا ہے اسے بھلے چھٹی دے دیں تو اچھی بات ہے اب اس کے پاس وہ تجربہ نہیں ہے عامر کے پاس اسپیڈ تو ابھی تو کم ہے لیکن اس کے پاس تجربہ ہے اس سے اگلے ٹیم خوف کھاتی ہے
2026-09-24 18:24:58
0
Ayesha Khan :
🥰🥰🥰
2026-09-22 01:20:56
5
🚩🫅 مظفر گڑھ کا شہزادہ 😘 :
😘😘😘
2026-09-22 12:01:48
4
ihtesham jutt :
💖💖💖
2026-09-23 03:15:57
2
Ã𝓂êêñ 𝒫𝒶𝓉𝒽𝒶𝓃 𝟣𝟢 :
❤️❤️❤️
2026-09-23 07:33:41
2
نجیب تارن :
🥰🥰🥰
2026-09-23 07:03:44
2
fazal khan :
🥰🥰🥰
2026-09-23 03:12:56
2
🌿🌿Murad Islam🌿🌿 :
🥰🥰🥰
2026-09-22 14:36:18
2
Rashid Ali :
🥰🥰🥰
2026-09-23 08:25:32
2
mdarafat82841 :
😳😳😳
2026-09-23 08:18:25
2
MeER PunalBoch PTI :
😁😁😁
2026-09-23 06:01:22
2
yurr_saqibbb_👀🥂🚬 :
❤️❤️❤️
2026-09-22 22:17:58
2
Hussainkhan :
🥰🥰🥰
2026-09-22 17:59:19
2
To see more videos from user @ahsanedits899, please go to the Tikwm
homepage.