@karachinews90: کراچی کے علاقے کورنگی میں سگریٹ کمپنی کے سیلز مین سے ڈکیتی کی کوشش کے دوران ملزمان نے تشدد کرکے اسے زخمی کردیا۔ زخمی سیلز مین کے شور مچانے پر شہری جمع ہوگئے، جس پر ملزمان ڈکیتی کیے بغیر موقع سے فرار ہوگئے۔ واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ #Karachi #Korangi #RobberyAttempt #Crime #StreetCrime #Salesman #CCTV #KarachiPolice