@yyemenyy: #السعودية #اليمن #شعر #اضحك #اكسبلور

بندر بقشان
بندر بقشان
Open In TikTok:
Region: SA
Monday 21 September 2026 17:06:12 GMT
4983
56
5
17

Music

Download

Comments

kothr.faiz
محد بقلبي غيرك🫀🔒 :
فكرته هيعمل حركة المسكرة😂😂😂
2026-09-21 20:28:52
2
user7816213662854
ابن الجنوب :
😂😂😂😂😂
2026-09-21 19:34:16
1
taaiz99
؟؟؟؟؟؟؟ :
😂😂😂
2026-09-21 19:12:23
1
aedl7621hcz
عادل سنان :
😁😁😁
2026-09-21 19:47:42
1
orthovnript
Ortho :
😂😂😂
2026-09-21 19:48:25
1
To see more videos from user @yyemenyy, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ محبتیں وقت کے ساتھ کم نہیں ہوتیں، بلکہ ہر گزرتے لمحے کے ساتھ دل میں اور گہری اُتر جاتی ہیں۔ تم بھی میرے لیے ایسی ہی محبت ہو، جسے میں چاہ کر بھی اپنے وجود سے الگ نہیں کر سکتا۔ دنیا کی ہر چیز مجھ سے چھن جائے، میری یادوں سے ہر منظر مٹ جائے، مگر تمہارا نام میرے دل کی آخری دھڑکن تک میرے اندر زندہ رہے گا۔ مجھے نہیں معلوم محبت کو لفظوں میں کیسے بیان کیا جاتا ہے، بس اتنا جانتا ہوں کہ جب بھی آنکھیں بند کرتا ہوں تو تم نظر آتی ہو، جب دل اداس ہوتا ہے تو تمہاری یاد کبھی درد اور کبھی سکون بن جاتی ہے، اور جب سانس آتی ہے تو یوں لگتا ہے جیسے اس سانس میں بھی تمہارا حصہ شامل ہے۔ تم میرے لیے صرف ایک شاہ زادی نہیں، میری زندگی کا وہ خوبصورت احساس ہو جسے میں کبھی کھونا نہیں چاہتا۔ شاید ایک دن یہ چہرہ مٹی میں مل جائے، یہ آواز خاموش ہو جائے، یہ وجود دنیا سے مٹ جائے، مگر میری محبت کا ایک حصہ ہمیشہ تمہارے نام رہے گا۔ کیونکہ تم وہ محبت ہو جسے میں نے صرف دل سے نہیں، اپنی آتی جاتی سانسوں سے چاہا ہے… اور مجھے اپنی ہر سانس کی قسم، مجھے تم سے بےحد محبت ہے جاناں ___🙂💝 #🥹🤕 #acountunfreeze🙏🏻😟 #deep_line_2۔2۔m #outfitinspiration

About