@sohail_akbar804: چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبرپختونخوا کو صوبائی اسمبلی اجلاس میں طلب کرلیا گیا۔ چیف سیکرٹری اسمبلی اجلاس میں پہنچ گئے، آئی جی پولیس تاحال نہیں آئے۔#imrankhan #ستمبر27_خان_کی_کال #imrankhanzindabad #releaseimrankhan #pakistanzindabadad