@asifmehmoodasif27: کس طرح سائے میں بھی قد کیا جا سکتا ہے ہو کوئی جس کو تلاشی کا ہنر آتا ہو خط کو جوڑے سے برآمد کیا جا سکتا ہے آصف محمود #urdupoetry #profilepicture #trending #dress #asifmehmood
یار کیا کہنے
ہو کوئی جس کو تلاشی کا ہنر آتا ہو۔۔
ہائے یار ارفع شعر بہت داد
2026-09-22 06:04:01
1
honeybee🐝@1372 :
شاعری ہی نہیں انداز بیاں بھی کمال
2026-09-22 06:51:27
1
Abdul Basit Bhutta :
Magnanimous personality ❣️
2026-09-22 04:19:38
1
AwaisGill97 :
واہ آصف بھائی بہت خوب آج کے دور کے سب شاعروں میں سب سے اچھے اور گہرے شاعر آپ ہیں دل کرتا ہے کہ آپ کے ہر شعر پر لاکھوں لائکس اور ویو آنے چاہیے لیکن آپ کو وہ سپورٹ نہیں ملتی جو ملنی چاہیے اس بات کا دکھ ہے
2026-09-21 18:18:02
2
Sara Seher :
bohat khoob. zabardast tehreer
2026-09-22 02:30:04
1
JS Collection :
ہاہاہاہا
اب سے جوڑے میں نہیں چھپانا کچھ بھی آپ کی وجہ سے ہمارا جوڑا مشکوک ہوگیا
2026-09-22 04:52:19
0
Asif Mehmood :
مجھ کو خواہش ہی نہیں، ورنہ مَیں ثابِت کرتا
کس طرح سائے میں بھی قَد کیا جا سکتا ہے
ہو کوئی جس کو تلاشی کا ہُنَر آتا ہو
خَط کو جُوڑے سے بَرآمَد کیا جا سَکتا ہے
آصف محمودؔ
2026-09-21 17:19:03
1
اسیرِ خلوت :
بہت خوب
2026-09-22 04:29:39
0
Abdul Basit Bhutta :
MashAllah ❣️
2026-09-22 04:19:27
1
Adeel Abbas Jam :
🥰🥰🥰
2026-09-21 20:18:02
1
Zeeshan Zafar :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-22 03:19:11
0
SANWAL KHAN MUTMAL :
♥️♥️♥️
2026-09-21 17:19:40
0
RaZa :
🥰🥰🥰
2026-09-22 06:04:21
0
To see more videos from user @asifmehmoodasif27, please go to the Tikwm
homepage.