@the.cozy.edit20: بیٹیاں صرف اولاد نہیں، رب کی طرف سے ملنے والی وہ خوبصورت نعمت ہیں جو گھر کو محبت، خوشیوں اور رحمتوں سے بھر دیتی ہیں۔ 💕🌸 باپ کی مسکراہٹ اور ماں کی خوشی، اکثر انہی ننھی پریوں سے ہوتی ہے۔ 🥰 #Daughters #Betiyan #FamilyLove #Blessings #alhamdulillah