@mhnr_.4: تب روح کانپے گی، میری طلب ہوگی، جیسے مجھے اپنی ذات کے فاقوں سے مارا، وہ اذیت خود بھی برداشت کرے گا۔ تب اسے احساس ہوگا کہ جس محبت کو اس نے معمولی سمجھ کر ٹھکرا دیا تھا، وہ محبت نہیں بلکہ اُس کی زندگی میں موجود ایک مخلص انسان تھا۔ وہ میری آواز، میری باتیں، میری فکر اور میرے بےغرض ساتھ کو ترسے گا۔ بہت کچھ پاس ہوتے ہوئے بھی اسے وہ سکون نہیں ملے گا جو کبھی میری موجودگی سے ملتا تھا۔ اور شاید تب اسے سمجھ آئے گا کہ کسی سچے انسان کو کھونا آسان ہوتا ہے، مگر اُس کی کمی کے ساتھ جینا اتنا آسان نہیں ہوتا۔ #fypviral #foryoupage #tiktoktips #contentgrowth #tutorialtips