پہلے تو بیوی کو چاہیے کہ اگر ساس بہت اچھی ہے سسر بھی اس لیے ہمیں نہیں تو اس کے بعد اس کا سہارا دنیا میں اس کا بیٹا اور اللہ ہی ہے تو اسے چاہیے کہ اپنی ساس کا سہارا اس سے نہ چھینی اور خود بھی اپنے سہارے کو مضبوط کر لے اپنی ساس کا دل جیت کے اور ماں لڑکی کی ماں کو چاہیے اپنی بیٹی کو سمجھدار بنائے سمجھائیں صاف اچھی ہے تو ٹھیک ہے اگر کہاں کہاں تو ساس اچھی نہیں ہوتی بہت اچھی ہوتی ہے کہاں بہو اچھی ہوتی ہے ساس اچھی نہیں ہوتی وہاں پہ دونوں ہی اچھے ہوتے ہیں تو گھر جنت کا باغ ہوتا ہے نہیں ہاں اگر اپس میں بنتی نہیں ہے تو شوہر کو چاہیے کہ اپنی بیوی کو اور اپنی ماں کو گھر ایک ہی ہو گیٹ ایک ہی ہو لیکن گھر کا پورشن الگ بنا دو ٹھیک ہے نا تو اس سے اپنا سکون برقرار رہے گا اور ماں کو بھی اتنا ہی حق دے جس کا اس کی حقدار ہے بیوی کا بھی اتنا ہی ہوتا ہے جس کا ہے تو دونوں کو اپنے حساب سے لے کے چلے گا تو اس شوہر کو اللہ پاک اعلی مقام عطا فرمائے گا
2026-09-22 03:53:09
4
Tycoon tiger :
اگر بیوی کہے کہ میں نے تماری ماں کی خدمت نہیں کرنی کوئی نوکرانی رکھ لو تو کیا کرنا چاہئے
2026-09-22 05:37:02
3
Dream Girl😇 :
give everyone due right
2026-09-22 13:52:52
2
Malikansari :
beshak.
2026-09-22 00:35:29
1
🥰 Zohaib Sab 🥰 :
right 👍
2026-09-23 13:00:43
1
00000 :
2026-09-22 04:50:27
2
sher mohammad :
ماشاء اللہ 🤲🤲🤲
2026-09-22 13:21:15
0
SHAMMA FROM U A E :
beshaq
2026-09-22 10:08:04
3
ab :
🥰🌺👍
2026-09-22 01:50:39
3
Reha Khan :
bilkul shi
2026-09-22 07:27:49
2
Asmat Baloch 1499 :
very good
2026-09-22 06:25:15
2
firdousliaquat2 :
🥰
2026-09-22 01:02:56
2
Abdullah ch :
Beshak beshak beshak beshak beshak
2026-09-22 05:34:08
1
SHAHOOR :
2026-09-22 04:58:48
1
Malik King 👑 :
right
2026-09-22 03:05:05
1
ab :
2026-09-22 01:50:48
2
sher mohammad :
ماشاء
2026-09-22 13:21:45
1
A💕A :
2026-09-22 03:09:25
1
Shahid Ali Bhutto :
right👍
2026-09-22 02:26:36
2
user2682254231 :
beshak yehi such he ❤️❤️❤️❤️
2026-09-22 05:03:43
4
sbaluch :
right
2026-09-22 03:30:09
1
سید قربان علی :
سمجھنے کی باتیں ہمارے لئے اور تمام مسلمانوں کے لئے انشاء اللّٰہ ضرور شکریہ
2026-09-22 18:49:17
1
💔💔💔 janat hu yaar 💔💔💔 :
right
2026-09-22 02:42:12
1
To see more videos from user @pickone751, please go to the Tikwm
homepage.