@peero___afridi: جمرود، پیر محمد میں PM Visa & Studies Advisor کے دفتر کا باقاعدہ افتتاح وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے فوکل پرسن شمشیر آفریدی نے پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں اور کارکنان کے ہمراہ کیا۔ دفتر میں مختلف ممالک کے لیے ویزا و اسٹڈی کنسلٹنسی کے ساتھ ساتھ عمرہ پیکیجز بھی دستیاب ہوں گے، جبکہ خصوصی رعایت بھی فراہم کی جائے گی۔ اپنے بیرونِ ملک سفر، تعلیم اور عمرہ سے متعلق معلومات کے لیے دفتر سے رابطہ کریں۔ 📞 رابطہ نمبر: 03019019823#foryoupage #100kviews #viraltiktok #viral_video