@realtyempire07: مشکل وقت میں انسان کو اکثر اکیلے ہی حالات کا مقابلہ کرنا پڑتا ہے۔ مگر جب کامیابی اور عروج آتا ہے تو بہت سے لوگ ساتھ دینے اور تعلق بنانے آ جاتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ اصل پہچان تو انہی لوگوں سے ہوتی ہے جو مشکل وقت میں ساتھ دیتے ہیں۔ #for #follow