@snotes.557: زندگی ہمیں وقت سے پہلے بہت کچھ سکھا دیتی ہے۔ انسان جتنا بھی مخلص اور سچا ہو، لوگ اس کے اچھے اخلاق یا کردار کی قدر تب تک نہیں کرتے جب تک اس کے حالات اچھے نہ ہوں۔ آج کی دنیا میں عزت کا معیار انسان کی سچائی نہیں بلکہ اس کا وقت اور حیثیت بن چکی ہے۔ جب آپ کا وقت اچھا ہوتا ہے تو ہر کوئی آپ کا احترام کرتا ہے اور آپ کی خاموشی کو بھی حکمت سمجھتا ہے ۔ لیکن جیسے ہی حالات بدلتے ہیں، لوگ رویے بھی بدل لیتے ہیں۔ یہ تلخ حقیقت ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ انسانوں سے زیادہ اپنے آپ کو مضبوط بنانے پر توجہ دینی چاہیے۔ کیونکہ لوگوں کی عزت اور محبت حالات کے ساتھ بدل جاتی ہے، مگر انسان کا اپنا کردار ہی اس کا اصل سرمایہ ہوتا ہے 🥀💔 #snotes #statusvideo #poetrystatus #fyp #motivation