@bilalahmadba61: 💀 111 سالہ بزرگ کو مبارکباد دینے حکام گئے #Japan #TrueStory #Mystery💀 جاپان میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا جب حکام 111 سالہ سوگن کاتو کو سالگرہ کی مبارکباد دینے اس کے گھر پہنچے تو گھر کے کمرے سے اس کی ممی شدہ لاش ملی۔ تحقیقات کے مطابق کاتو 1978 یا 1980 کے آس پاس ہی فوت ہو چکا تھا، لیکن خاندان نے تقریباً 30 سال تک اس کی موت چھپائے رکھی اور اس کی پنشن وصول کرتا رہا۔ اس واقعے کے بعد جاپان نے عمر رسیدہ افراد کے ریکارڈ کی جانچ شروع کی جس میں ہزاروں ایسے افراد سامنے آئے جن کی موجودگی کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ #Japan #TrueStory