اسلام میں سود حرام ہے
ہمارے ملک میں ؟؟؟؟
چوری کی سزا؟؟
رشوت خوری؟
عدالت میں طلاق ہو خلعہ ہو یا قاتل مقتول قبضہ سارا نظام غیر اسلامی ہے
2026-09-21 19:06:43
187
🇵🇰 SA kassak 1213 :
مفتی صاحب میں آپ کا بہت بڑا فین ہوں مگر یہاں آپ سراسر غلط ہیں پاکستان کا ایک انچ بھی اسلامی نہیں ہے 🤣
2026-09-21 19:27:18
365
khan :
جس ملک کی معیشت سود پر کھڑیہھو وہ کہا سے اسلامی ملک ہے
2026-09-21 19:50:45
124
Samiullahkhan Khanswati :
سوال تھا گندم۔ جواب تھا چنا۔
2026-09-22 07:38:07
27
KTMahmood :
مفتی طارق مسعود صاحب کو سلیوٹ پیش کرتا ہوں ماشاءاللہ
2026-09-22 04:23:36
235
KHAN :
پاکستان ایک غیر اسلامی ملک ہے.
2026-09-21 19:36:42
46
Takal khosti🇦🇫 :
عدالت می فیصلی قران بر هوتی هی؟
2026-09-22 17:39:16
0
zainul abedin :
both mufti wrong
2026-09-22 15:51:12
0
Muhamma Ilyas :
مفتی صاحب نے بہترین مثال دی ہے
2026-09-22 06:20:52
67
SIB :
Wrong number and wrong answer
2026-09-22 11:21:49
0
naveed Ali :
مفتی طارق مسعود صاحب کی دلائل 100 فیصد درست ہے
2026-09-22 02:28:50
154
𓆩♡TAHA♡𓆪 :
Tariq Masood sb u r great
2026-09-22 12:07:37
0
Pappu :
مفتی شمائل کے دلائل بہتر ہیں
2026-09-21 19:58:04
88
Abdul Wali :
😁😁😁😁😁بلکل اسلامی ریاست نهی هی
2026-09-22 11:18:48
4
JavedKhanShamankhail :
طارق مسعود غلط نہیں کہہ رہا، بلکہ بالکل جھوٹ بول رہا ہے۔ اس کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان کے آئینی کاغذات میں یہ لکھا ہوا ہے کہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے، اس بنیاد پر پاکستان اسلامی ملک ہے، جبکہ اس ملک میں کوئی اسلامی اقدام نہیں ہے۔
یہ تو ایسے ہی ہے جیسے ایک انسان اپنے آپ کو اچھا انسان کہے یا اپنے چہرے پر لکھ لے کہ ’’میں اچھا انسان ہوں‘‘، لیکن وہ اچھائی نہ کرے بلکہ برائیاں کرے۔ تو کیا ہم اسے اچھا انسان کہیں گے؟
ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان اسلام کے نام پر پنجاب کے جاگیرداروں کے لیے بنایا گیا، جو ہم پر مسلط ہیں۔
2026-09-22 03:58:21
19
liljiger :
Wrong answer
2026-09-22 11:58:27
0
khan :
یہ کوئی دلیل نہیں امریکی سھولتکار یہ ملک چلاتے ہیں کوئی اسلامی رہاست نہیں ہے یہ
2026-09-22 04:40:51
5
Armaan Malik 🫵 :
mufti Tariq Masood zindabad 💪♥️
2026-09-22 00:22:15
16
Introvt 9692 :
اس معاملے میں ہم مفتی شمائل کے ساتھ ہیں ہمارے ملک میں کونسا کام اسلامی طریقے سے ہوتا ہے بھائی صاحب مگر پہلے مفتی شمائل کی وڈیو دیکھو اس نے کس حوالے سے یے کہا ہے تنقید سے پہلے تحقیق ضروری ہے
2026-09-22 15:54:47
5
Umar Qaimka ☑ :
mufti shumail ny bilkul thek kha hy...nam ka islamic country hy Pakistan
2026-09-22 09:41:01
7
@Aflatoon :
question kya hai aur answer kya diya ha waah....
2026-09-21 20:10:34
27
Kashan Khan :
Pakistan Islamic country nhi hai
2026-09-21 19:47:49
18
Mohammad Osama :
Mufti shumail nay sahi bola hu
2026-09-21 19:01:16
27
hello 3344 :
بالکل سچ ہے پاکستان ایک اسلامی ملک جمہوری ملک نہیں ہے
2026-09-22 05:00:14
10
To see more videos from user @vibepulse51, please go to the Tikwm
homepage.