@ma885000: پہلے میں تھا نا... جو ہر ناراضگی پر خود منانے آ جاتا تھا جو اپنی انا ایک طرف رکھ کر کہتا تھا "چھوڑو یار بات کرو" جو تمہارے ایک میسج کے لیے گھنٹوں جاگتا تھا تمہیں لگتا تھا میں ہمیشہ پیچھے پیچھے رہوں گا کہ میرا پیار کمزوری ہے کہ میری خاموشی مجبوری ہے کہ میں ضد ہار جاؤں گا اور تم جیت جاؤ گی پر ایک دن آیا جب میں ٹوٹ کر بھی سنبھل گیا جس دن دل نے کہا "بس اب بہت ہو گیا" جس دن عزتِ نفس جاگ گئی اب نہ فون آئے گا نہ میسج آئے گا نہ "سنو" کہہ کر منانے والا ملے گا اب میں تمہاری عادت تھا... اب میں تمہاری یاد ہوں اب میں تمہاری غلطی ہوں جسے تم راتوں کو سوچو گے اور اس دن تمہارا غرور خاک ہو گا جب تمہیں سمجھ آئے گی کہ جسے تم نے معمولی سمجھا تھا وہی تمہاری سب سے بڑی کمی بن چکا ہے لڑکے روتے نہیں... پر جب چپ ہو جائیں نا تو سمجھ جاؤ کہ اب پلٹ کر نہیں آئیں گے۔ #emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoetry #ghazalvibes #poetrycommunity
من پسند شخص کی توجہ اور محبت کے بغیر انسان واقعی فٹ پاتھ پر پڑے کسی لاوارث شخص جیسا ہو جاتا ہے۔ آس پاس سے لوگ گزرتے رہتے ہیں، کوئی دیکھتا بھی ہے تو صرف ایک لمحے کے لیے، مگر کوئی اپنا سمجھ کر پاس نہیں بیٹھتا۔ دل بھی کچھ ایسا ہی ہو جاتا ہے، لوگوں سے بھرا ہوا مگر اندر سے بالکل ویران۔ جس شخص کی ایک نظر، ایک بات، ایک چھوٹی سی فکر دن سنوار دیتی تھی، جب وہی بےخبر ہو جائے تو زندگی کی ہر خوشی ادھوری سی لگنے لگتی ہے۔ پھر انسان ہنستا بھی ہے تو صرف دنیا کو دکھانے کے لیے، ورنہ اندر کہیں ایک خاموش سا دکھ مسلسل رہتا ہے کہ جسے دل نے اپنا سمجھا، شاید اس کے لیے ہم کبھی اپنے تھے ہی نہیں
2026-09-22 10:56:03
16
🥀اک عام سا لڑکا 🪄 :
line past kr do koi
2026-09-23 11:13:12
0
Dua :
kon dosti krey ga
2026-09-23 11:20:55
0
🥰Anabiya😍 :
washh 🥺😭
2026-09-21 19:36:14
13
❤️Mary Allah g❤️ :
koi kis da ni huda😭😭😭
2026-09-22 21:18:30
4
پرنس آف ہارٹ :
@پرنس آف ہارٹ:میں تیرے بعد جو زندہ ہوں، قصہ مختصر یہ ہے
میں جو مرتا، میری ماں نے بھی مر جانا تھا😥🥹
2026-09-22 00:25:42
8
گم نام موت... :
نہ ملا جب اسے کوئی، تو لوٹ آئے گا وفا کی امید میں،
اسی اُلجھن میں اُلجھا بیٹھا ہوں، اور کیا لکھوں اپنی کہانی میں۔
خود کو بس مُردہ لکھ کر، قلم توڑ بیٹھا ہوں،
اب باقی کیا رہ گیا ہے، جو لکھوں اپنی ویرانی میں....
2026-09-22 18:08:36
3
romi :
us din Rony sy Kuch Ni ho Ka per Jo zakam Dil per lag gya
2026-09-22 02:38:15
4
🤍۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بادشاہ👑 :
hyeeee 🥺
2026-09-21 19:34:38
5
✰SKᴵˢ ᴮᴬᶜᴷ✰💘 :
kuch ni hota
2026-09-23 11:41:15
0
sarfraz chadhar 💔💔 :
akk video 🎥 yara
2026-09-22 18:04:52
1
Pagal Larka 🫵🏻A😢💔😭 :
piyr jis sy bh ho but dhoka milta h bht takleef hoti h andr ka jism khtm hojata ha 😢
2026-09-23 10:20:34
0
NYM_HAMZI🚩🫀 :
hyee🫀
2026-09-22 17:56:49
1
AFTAB KHARAL. Advocate ⚖️👑 🤍 :
hayoye 😱
2026-09-23 07:32:03
0
🔥🅰🅵🆉🅰🅰🅻🔥 :
2026-09-23 10:56:58
0
🕊️ Innocent girl 🦋 :
😭🥹
2026-09-23 10:24:43
0
😎Maلik Haمad 🌸 :
bhai caption send me 😥😓
2026-09-22 00:29:52
4
Sultan Bhutto :
🖤🖤🖤
2026-09-22 01:54:57
5
barisha 786 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-22 11:00:32
2
جام صاحب 0132 🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-09-22 06:22:32
3
حسنین پنجوتھہ منڈی آلہ 💸🔥 :
♥️♥️♥️
2026-09-22 04:52:47
3
️ :
😘😘😘
2026-09-22 15:14:09
2
its,Aryan❤️🥀 :
😢😢😢
2026-09-22 10:55:02
2
Love 😍 z :
@M.Subhan Tahir&M.Malahim Tahir 🥹🥹
2026-09-22 02:12:10
4
Bilal jadoon :
❤️❤️❤️
2026-09-22 15:00:36
4
To see more videos from user @ma885000, please go to the Tikwm
homepage.