@namaloom936: میں تمہارا انتظار کرنے سے کبھی نہیں اُکتاؤں گا۔ چاہے مہینے لگ جائیں یا سال میں ہر روز اسی امید پر بیٹھا رہوں گا کہ تم آؤ گی۔ مجھے تھکن نہیں ہوتی مجھے بس ایک ہی ڈر کھائے جاتا ہے کہیں تمہیں یہ یاد ہی نہ رہے کہ دنیا کے کسی کونے میں کوئی شخص آج بھی صرف تمہارے لیے رُکا ہوا ہے۔ کہیں تم مجھے میرے انتظار کو اپنی زندگی سے مٹا ہی نہ دو۔ یہ محبت کا وہ مقام ہے جہاں صبر ختم نہیں ہوتا، مگر خوف مار دیتا ہے۔ تھکن جسم کی ہوتی ہے، یہاں روح ڈرتی ہے۔ میں صدیاں گزار دوں تمہاری راہ تکتے تکتے، مگر اس ایک لمحے سے ڈرتا ہوں جب تمہیں یاد ہی نہ رہے کہ کوئی تمہاری ایک جھلک کے لیے ساری عمر گزارے بیٹھا ہے۔ انتظار سے نہیں فراموش کر دیئے جانے کے خیال سے ڈرتا ہوں۔ میرا مسئلہ انتظار کرنا نہیں ہے، میرا مسئلہ یہ ہے کہ تم کہیں بھول ہی نہ جاؤ کہ کوئی تمہارا منتظر ہے۔ #bhatti #foryou

ìt's Salar sikandar💔
ìt's Salar sikandar💔
Open In TikTok:
Region: IT
Monday 21 September 2026 18:30:49 GMT
4943
217
3
62

Music

Download

Comments

chief_shoaib5
*★彡 Sʜᴏᴀɪʙ 彡★* :
😁😁😁
2026-09-22 04:25:01
1
nathat271
Mehar Nabeel 🤐 :
🥰🥰🥰
2026-09-22 03:50:25
1
rohicholastan
rohicholastan :
❤️❤️❤️
2026-09-21 20:43:54
0
To see more videos from user @namaloom936, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About