@umii_xz: مرد کبھی دوسرا مرد برداشت نہیں کر سکتا مگر ، میرا ظرف دیکھ میں نے وہ بھی کیا۔ ، میں نے خاموش رہ کر اپنے حصے کا درد سہا اپنی انا کو دبا کر تمہاری خوشی قبول کی حالانکہ دل ہر لمحہ ٹوٹتا رہا۔ لوگ کہتے ہیں محبت آسان ہوتی ہے مگر شاید وہ محبت نہیں جانتے جس میں انسان اپنے ہی دل کے خلاف جیتا ہے۔ میں نے حسد بھی چھپایا آنکھوں کے آنسو بھی اور وہ تکلیف بھی جو ہر رات مجھے اندر سے ختم کرتی رہی۔ عجیب بات ہے نا؟ جس عورت کو اپنے حق پر آواز اٹھانی چاہیے تھی وبی محبت بچانے کے لیے خاموش ہو گئی۔ مگر یاد رکھنا ہر عورت لڑائی نہیں کرتی کچھ عورتیں صرف خاموش ہو کر اندر ہی اندر مر جاتی ہیں۔ #foryou #viral

ع
ع
Open In TikTok:
Region: QA
Monday 21 September 2026 18:34:16 GMT
19054
965
7
47

Music

Download

Comments

moonbukhari786
Moon bukhari :
@🖤⃝🇸
2026-09-24 06:55:13
0
sabeenfatima329
س :
🌸
2026-09-21 23:53:27
3
bhattimudasirsharif
💠⚔️Mûdã$ïr🫀💠 :
❤️‍🩹
2026-09-22 11:15:30
2
sania_hussan
? :
🥰
2026-09-21 18:39:21
3
jamfahhads
JAM فہد BAKRANI :
👌👌👌
2026-09-21 20:05:36
1
ahmadsial..804
💫احمد سیال 👑🦋 :
❤️❤️❤️
2026-09-23 07:45:01
0
To see more videos from user @umii_xz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About