@shamimjhandirofficial: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی جناب بلاول بھٹو زرداری کی 38ویں سالگرہ کی تقریب رکھی گئی- تقریب کا انعقاد میرپور خاص لیڈیز ونگ کی جانب سے کیا گیا اس موقع پر میئر عبدالرؤف گوری ، ڈپٹی میئر سمیرا بلوچ ، پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ ضلع صدر شمیم جھنڈیر ، اسحاق ناریجو، چاچا انور جٹ ، ایڈوکیٹ نزیرا سومرو، ایڈوکیٹ نصرت میانو، سلماہ خاصخیلی، جمیلہ بتول، شازیہ قریشی، رضیہ اوجن، گل نیساہ بلوچ، سمیت پارٹی رہنماوں عہدیداران اور جیالوں نے سرکت کی - تقریب میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ان کی صحت سلامتی خوشحالی اور کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔ #bilawalbhuttozardari #districtpresidentppp #ppp