@attaullahtarar.1: کوہاٹ پولیس لائنز اور ہنگو میں دہشتگردوں کے حملے میں سبز ہلالی پرچم کا دفاع کرتے ہوئے زخمی ہونے والے بہادر جوانوں اور شہریوں کی عیادت کے لیے سی ایم ایچ کوہاٹ حاضر ہوا۔ ان تک وزیراعظم کا پیغام پہنچایا کہ جب تک دہشتگردی کو جڑ سے ختم نہیں کر دیتے ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں افواج پاکستان دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پوری طرح متحرک ہیں ِ وطن کے اِن دلیر سپوتوں سے ملاقات اور بات چیت کی۔ اِن شیر جوانوں نے دشمن کا مقابلہ کیا اور انہیں جہنم واصل کیا۔ انہیں سلام ہے #fypシ #attaullahtarar #trending #foryoupage #kpk