@ikhtetam_muhabat: کچھ رشتے ریت کی طرح ہوتے ہیں، جنہیں ہم جتنی مضبوطی سے مٹھی میں پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں، وہ اتنی ہی تیزی سے ہاتھوں سے پھسل جاتے ہیں۔ انسان کتنا بے بس ہو جاتا ہے نا اس وقت جب وہ اپنا سب کچھ داؤ پر لگا کر بھی کسی ایسے شخص کو نہیں روک پاتا، جسے اس نے اپنی كل كائنات مان ليا ہو۔ ہم ایک طویل عرصے تک اس حسین فریب میں جیتے ہیں کہ اس بھیڑ میں کوئی ہمارا اپنا بھی ہے، مگر جب حقیقت کا سامنا ہوتا ہے تو معلوم پڑتا ہے کہ ہم تو محض ایک وقتی ضرورت تھے، جس کی میعاد پوری ہونے پر ہمیں کہیں پیچھے چھوڑ دیا گیا۔،🥀🥺💝##fybシviral #foryoupage #foryou