@stroudgang__:

stroudgang__
stroudgang__
Open In TikTok:
Region: US
Monday 21 September 2026 19:02:29 GMT
609
63
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @stroudgang__, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

۔جانتے ہو اذیت کیا ہے ۔۔۔۔؟؟؟ میں نے اُسے بتایا تھا ساری دنیا مجھے کچل رہی ہے لیکن تم میرے ساتھ ایسے مت کرنا میں نے اُسے اپنے سارے گھاؤ دکھائے اور اُسے بتایا میرے ساتھ دنیا جیسے برتاؤ مت کرنا مگر کچھ عرصہ اس نے ترس کھانے کے بعد وہی کیا جیسے دنیا کر رہی ہے 💔
۔جانتے ہو اذیت کیا ہے ۔۔۔۔؟؟؟ میں نے اُسے بتایا تھا ساری دنیا مجھے کچل رہی ہے لیکن تم میرے ساتھ ایسے مت کرنا میں نے اُسے اپنے سارے گھاؤ دکھائے اور اُسے بتایا میرے ساتھ دنیا جیسے برتاؤ مت کرنا مگر کچھ عرصہ اس نے ترس کھانے کے بعد وہی کیا جیسے دنیا کر رہی ہے 💔 "اذیت کیا ہے، جانتے ہو؟" اذیت صرف آنکھوں سے بہنے والے آنسوؤں کا نام نہیں، بلکہ وہ خاموشی ہے جو دل کے اندر چیختی رہتی ہے۔ وہ احساس ہے جب اپنے ہی لوگ بار بار یہ جتلا دیں کہ تمہاری اہمیت کچھ بھی نہیں۔ اذیت یہ بھی ہے کہ تم ہر بار محبت سے پیش آؤ، مگر بدلے میں بےرخی، طنز اور نظرانداز ہونا ہی نصیب ہو۔ پھر ایک وقت ایسا آتا ہے کہ انسان رونا بھی چھوڑ دیتا ہے، کیونکہ کچھ درد آنسوؤں سے نہیں، خاموشیوں سے بیان ہوتے ہیں۔ اذیت وہ نہیں جو صرف جسم پر لگے، اذیت تو وہ ہے جو روح تک اتر جائے۔ اذیت یہ ہے کہ تم ہر بار اپنے ہونے کا ثبوت دیتے رہو، پھر بھی تمہیں سمجھنے والا کوئی نہ ہو۔ اذیت وہ خاموش جنگ ہے جو انسان ہر روز اپنے ہی دل کے ساتھ لڑتا ہے۔ اذیت یہ ہے کہ تم کسی کے لیے سب کچھ ہو، مگر اس کی ترجیحات میں کبھی شامل نہ ہو۔ اذیت وہ درد ہے جو چیخنے نہیں دیتا، اور خاموش رہنے بھی نہیں دیتا۔

About