@arshadkhanumarzai5: ضلعی صدر و ایم پی اے ارشد خان عمرزئی کا اہم پیغام! آج پشاور میں صوبائی وزیر فضل شکور خان کی مبینہ اغوائیگی کے خلاف ضلع چارسدہ مین فاروق اعظم چوک میں احتجاج کیا جائے گا۔ ضلع چارسدہ کے تمام پارٹی کارکنان اور عوام سے اپیل ہے کہ کل شام 4 بجے فاروق اعظم چوک چارسدہ پہنچیں اور احتجاج میں شرکت کریں۔ تمام تنظیمی عہدیداران، کارکنان اور عوام بروقت شرکت کو یقینی بنائیں۔ مقام: فاروق اعظم چوک، چارسدہ وقت: کل شام 4 بجے#