@sourabour56: #tiktok#tchadien🇹🇩tiktok🇹🇩 #beribour🔥✌️🇹🇩

SOURA{BOUR}🦁
SOURA{BOUR}🦁
Open In TikTok:
Region: TD
Monday 21 September 2026 19:25:29 GMT
435
67
3
9

Music

Download

Comments

user36009493261273
عثمان عبداللة🖐🖐🖐 :
🥰🥰🥰
2026-09-22 20:07:38
0
user1541355685551
مهند محمود الطاهر :
😁😁😁
2026-09-22 08:36:29
0
user4481588243298
حسبل محمد :
✌️✌️✌️
2026-09-21 20:22:18
0
mahamat4040
✨🩸 MAHAMAT✨🩸✨ :
🥰🥰🥰
2026-09-23 08:35:26
0
To see more videos from user @sourabour56, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ سفر راستوں کے نہیں، رشتوں کے ہوتے ہیں… اور بیٹی کے لیے سب سے مشکل سفر وہ ہوتا ہے جب وہ ہر بار اپنے ماں باپ کا گھر چھوڑ کر واپس اپنی دنیا میں لوٹتی ہے۔ 🥺💔 وہی گھر جہاں کبھی اس کی ہنسی گونجتی تھی، آج وہاں سے رخصت ہوتے ہوئے آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔ دل چاہتا ہے کہ کچھ دیر اور بیٹھ جائے، ماں کے پاس سر رکھ کر بچی بن جائے، باپ کی آواز سن کر پھر سے محفوظ محسوس کرے… مگر زندگی کی مصروفیات اسے واپس لے جاتی ہیں۔ سب سے زیادہ دکھ اس بات کا ہے کہ جس عمر میں ہمارے ماں باپ کو ہماری سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے، اسی عمر میں ہم اپنی زندگی، گھر اور ذمہ داریوں میں الجھ جاتے ہیں۔ بیٹیاں پرائی نہیں ہوتیں… بس ان کی مجبوریاں انہیں دور کر دیتی ہیں۔ اور ماں باپ کا گھر چھوڑتے وقت ہر بیٹی کے دل میں ایک ہی دعا ہوتی ہے: یا اللہ! میرے ماں باپ کا سایہ ہمیشہ میرے سر پر قائم رکھنا، اور مجھے ان کے ساتھ گزارنے کے لیے وقت بھی دینا۔ 🤲🏻❤️#creatorsearchinsights #viralvideocompilationsandrankings

About