@nakam_ishaq0: کبھی کبھی انسان کسی کو بھولتا نہیں، بس اُس کا ذکر کرنا چھوڑ دیتا ہے… دل میں محبت آج بھی وہی ہوتی ہے، فرق صرف اتنا ہوتا ہے کہ اب اُس محبت کی امید نہیں رہتی۔ کچھ لوگ ہماری زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر اُن کے بعد ہم کبھی پہلے جیسے نہیں رہتے۔ اور شاید یہی جدائی کی سب سے بڑی سزا ہے… وہ شخص چلا جاتا ہے، مگر اُس کی کمی نہیں جاتی۔ 🖤