@immuhammadsohailafridi: آج اسمبلی کا خصوصی اجلاس اس لیے بلایا گیا ہے کہ ہمارے صوبائی کابینہ کے ارکان کے ساتھ جو رویہ اختیار کیا جا رہا ہے، اس پر ایوان کو اعتماد میں لیا جائے۔ کل ہمارے محکمہ مواصلات و تعمیرات کے وزیر شکیل خان پر سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے فائرنگ کی۔ جب کوئی شخص سادہ کپڑوں میں اسلحہ لے کر سامنے آئے تو عام آدمی کے لیے یہ جاننا مشکل ہوتا ہے کہ وہ کون ہے۔ خیبرپختونخوا میں دہشت گردی اور ذاتی دشمنیوں کے باعث ایسے واقعات کے خدشات موجود ہیں۔ ہمارے کئی پارلیمنٹیرینز کی ذاتی دشمنیاں بھی ہیں، اس لیے سادہ کپڑوں میں آنے والے ہر شخص کو دیکھ کر لوگوں میں فطری طور پر خوف اور تشویش پیدا ہوتی ہے۔ اگر کوئی شخص سادہ کپڑوں میں کسی کو اٹھانے یا فائرنگ کرنے کی کوشش کرے تو متاثرہ شخص اپنے دفاع کے حق کو استعمال کر سکتا ہے۔ ریاستی اداروں کے اہلکار اگر کارروائی کریں تو انہیں اپنی شناخت اور قانونی اختیار واضح کرنا چاہیے۔ آج ہمارے محکمہ صحتِ عامہ کے وزیر فضل شکور خان پر بھی سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے حملہ کیا اور فائرنگ کی۔ اس واقعے کی ویڈیو بھی موجود ہے اور ایوان میں پیش کی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا صوبائی اسمبلی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب۔
اس بار خان کو ازاد کروانا ہے انشاءاللہ میں پنجاب سے ہوں پورا پنجاب نکلے گا اللہ پاک میرے خان کی عمر لمبی کرے اور امت مسلمہ کا سب سے بڑا لیڈر میرا خان ہو🥰
2026-09-21 19:37:12
6
✍8o4𝕊ℍ𝕒𝕜𝕚𝕣.ೃ࿐☑️ :
2026-09-21 20:05:04
3
صاحبزادہ احمد بھاؤلنگر وآلہ ⛎✅ :
love you Khan
2026-09-21 19:38:14
1
WAH NEWS HD :
لانگ مارچ ملتوی کر دیں ۔جب راستے کھل جائیں تب دوبارہ تین دن بعد کی کال دے دیں ۔اگر راستے پھر بند ہوں تو پھر ملتوی کر کے بتائیں کے اب کسی بھی وقت کال دیں گے اور دو گھنٹے میں نکلنا ہے اس طرح کر کے حکومت کو ٹینشن دیتے رہیں اور جب راستے بند نہ ہوں تب پورا پاکستان نکل آئے
2026-09-21 19:40:30
12
seedagul khan :
2026-09-21 19:38:09
2
MUNTHAIR 🏴☠️🤫🤫KHAN :
2026-09-21 19:38:06
2
Ameen Khan :
2026-09-21 19:38:04
2
salman ch💎 :
❤️❤️❤️
2026-09-21 19:37:59
2
MUNTHAIR 🏴☠️🤫🤫KHAN :
2026-09-21 19:38:14
2
seedagul khan :
2026-09-21 19:38:16
2
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm
homepage.