@hulton05: پتہ ہے وہ مجھ سے بے پناہ محبت کرتی تھی ایک دن بات نہ ہو تو اسکی جان جاتی تھی میں اکثر اسے تنگ کرتا تھا کبھی بات نہ کر کہ کبھی لیٹ ریپلائے کر کے مجھے اسکی فکر کرنا اچھا لگتا تھا اسکا غصہ جیسے وہ محبت جتاتی تھی کمال لگتا تھا مجھے آج بھی یاد ہے وہ اسکی فکر کرنا اسکا غصہ سوچتا تھا جب ملیں گے نہ ہم بہت تنگ کروں گا اسے ساری باتیں کروں گا اس سے جب بھی کوئی الٹی سیدھی بات کرتا تو ہنس دیتی اور اسکا ہنسنا ہی تو عزیز تھا مجھے مگر بات کئے ہم کو زمانے ہو گئے حال تک پوچھنا گوارا نہیں ہے دونوں کو بھلا بتاؤ ایسی ہوتی ہے محبت #sadlines #poetry #foryou #fry #heardkiller

❤️Heart killer💓
❤️Heart killer💓
Open In TikTok:
Region: SA
Monday 21 September 2026 19:40:22 GMT
2245
156
14
41

Music

Download

Comments

tani7470
tani king :
end Bro
2026-09-22 02:14:21
1
user2958596677439
user2958596677439 :
jio jio
2026-09-23 22:48:14
0
goodluckl55
👑 MR. GOOD LUCK 👑 :
🥺🥺🥺
2026-09-24 01:59:43
0
aaaa786.2
.......... :
🥰🥰🥰
2026-09-23 01:58:47
1
ies.visa
MR Sulieman :
🥰🥰🥰🥰😍😍😍😍🥰🥰
2026-09-22 07:57:24
1
goodluck224
𝐆𝐎𝐎𝐃 𝐋𝐔𝐂𝐊 𝐉𝐄𝐄 :
❤️❤️❤️
2026-09-22 05:39:32
1
002a70
Mr Sharif :
🥰🥰🥰
2026-09-22 01:16:19
1
babar.butt.khi
🌴💫🇶🇦 BABAR BUTT 🇶🇦💫🌴 :
👍👍👍
2026-09-23 11:15:55
1
To see more videos from user @hulton05, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About