@derachiftiazperoshah: انتظار کی گھڑیاں ختم چوہدری خالد اصغر گھرال MPA PP 29 نے چک بہرام سڑک کا افتتاح کردیا چیئرمین چوہدری احمد رضا حاجی مشتاق چوہدری صفدر چوہدری اصغر چوہدری چوہدری سجاد احمد سابق ناظم چوہدری مصتنصر افتیاز پروشاہ سابق چیئرمین چوہدری کلیم احمد ملکی چوہدری سرور ملکی چوہدری ثمر اعجاز چچی چوہدری افتخار نمبر دار چوہدری یاسر مشتاق دریکڑی چوہدری دولار حسین دریکڑی ماسٹر اعجاز دریکڑی چوہدری جہانگیر صادق کوٹلہ ڈھنیدہ چوہدری بلال کوٹلہ چوہدری وریام اصغر گجر ملک وسیم شروال ڈھنیدہ چوہدری احمد چک بہرام ا اہلیان چک برام نے چوہدری خالد اصغر گھرال MPA PP 29 کا استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی