@kaptankakhiladi111: صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان نے سب کی جئی تہی پھیر کے رکھ دی!!!✌️🔥 ہم اس فلور سے کھڑے ہو کر وارننگ دے رہے ہیں جو وردی میں آئے گا قانون کے تحت آئے گا ہم اس سے بات کریں گے اگر کوئی سادے لباس میں میری گاڑی کے سامنے بندوق طعنے گا تو ری ایکشن آئے گا!!! #kaptankakhiladi #fypシ#imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti